Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'تقلید'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. kashmeerkhan

    Wahabiyo Say Sawal Number 4

    کسی آیت ، حدیث اثر یا اجماع و قیاس سے ایسی دلیل پیش کرو کہ جس سے ہمارا امام اعظم رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنا فقہ میں ناجائز ٹھہرے اور اہلحدیث یعنی غیر مقلدین زمانہ کا محدثین (مثلا امام بخاری ، امام مسلم ، امام ترمذی، امام ابن ماجہ ، امام حاکم اور امام نسائی وغیرہ) کی تقلید کرنا تمام دین میں جائز ٹھہرے (تمام دین اس لیے کہا کہ اگر یہ قرآن پر عمل کا دعوی کریں تو تشریح و توضیح کیلئے تو احادیث کے محتاج ہوں گے۔ جب احادیث کے محتاج ٹھہرے تو احادیث کے متن، احادیث کی اسناد کی صحت و غیر صحت کے ڈھیروں کیا سینکڑوں مسائل در پیش آئیں گے۔ اب ایک راوی کو امام بخاری نے منکر الحدیث مان لیا تو یہ اندھی تقلید کرتے ہوئے پیچھے بھاگ پڑے اسی بات کے ۔۔۔ اگر اسی راوی کو کسی دوسرے محدث نے ثقہ مان لیا تو اب غیر مقلدین کے پاس کونسی وجہ ترجیح ہے کہ خود ہی مختلف اقوال کی کانٹ چھانٹ اور صواب و خطا کو پرکھ لیتے ہیں؟؟ کسی محدث نے ایک ہی حدیث کو ایک باب میں درج کردیا اورا اسکی مناسبت سے باب کا نام تک تجویز کردیا جبکہ دوسرا محدث وہی کی وہی حدیث بالکل مختلف باب میں لے کر آ جاتا ہے اور اس سے کوئی اور مطلب اخذ کر کے باب کا نام رکھ دیتا ہے ،، اب غیر مقلدین کے پاس کونسی دلیل شرعی ہے جس سے اسکا اصل محمل بھی پہچان لیتے ہیں اور ترجیح بھی دے ڈالتے ہیں اپنے زعم میں؟؟ محدثین کسی راوی پر جرح فرما دیں تو فورا بغیر مطالبہ شرعی دلیل اسکا قول سر آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں؟؟ وغیرہ)۔ إإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإ غیر مقلدین سے انہی کے ایک فورم پر تقلید کے سلسلے میں میری بحث ہوئی تو مجھ پر انہوں نے یہ قید لگائی کہ تقلید کی تعریف صرف اسی ہستی سے ثابت کرو جسکی تقلید تم نے منوانی ہے۔۔ میں نے ان سے پوچھا کہ امام بخاری و امام مسلم کو تم لوگ محدث مانتے ہو؟ فورا بولے جی بالکل۔۔۔ میں نے کہا کہ پہلے ان دونوں اماموں سے علم اصول حدیث کی تعریف ثابت کردو ، میں بھی امام اعظم علیہ رحمہ سے تعریف تقلید پیش کر دوں گا۔۔۔ ایک نجدی بھڑک اٹھا اور بولا کہ تم نے کبھی مقدمہ مسلم بھی پڑھا ہے ، اسی میں تعریف لکھی ہے ، میں نے کہا جی ہاں کئی بار پڑھا ہے مگر میرے پاس جو مقدمہ ہے ، اسمیں مذکورہ تعریف شاید پرنٹنگ ایریر کی وجہ سے نہیں ہے تو مہربانی کر کے سکین یا کوئی فوٹو اسی پیج کا لگا دیں مگر آج تک انہوں نے اسکا جواب نہیں دیا اور قیامت تک نہیں دے سکیں گے۔۔۔
  2. Download Book: (15.96 MB) http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=1575&book=imam-e-azam-abu-hanifa ۔(جس میں سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت مبارکہ، انکا علمِ حدییث، علم فقہ، وصایا شریف، مخالفین سے انکی ثقاہت کا بیان، تذکرۂ اساتذہ و تلامذہ، فقہ حنفی کی وجہ ترجیح، فقہ و تقلید پر اعتراضات کے مدلل جوابات کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے)۔
×
×
  • Create New...