Search the Community
Showing results for tags 'جس نے کسی متقی عالم'.
-
جس نے کسی متقی عالم دین کے پیچھے نماز پڑھی گویا اس نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی کی تحقیق ان الفاظ کے ساتھ اس کو بطور حدیث درج ذیل کتابوں میں روایت کیا گیا ➊ صاحب ہدایہ علامہ مرغینانی حنفی رحمہ اللہ کہتے ہیں لقوله عليه الصلاة والسلام " من صلى خلف عالم تقي فكأنما صلى خلف نبي " آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی عالم دین کے پیچھے نماز پڑھی گویا اس نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی۔ ( كتاب الهداية في شرح بداية المبتدي 1/57 ) ➋ صاحب المبسوط علامہ رضی الدین سرخسی حنفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں لقوله - صلى الله عليه وسلم -: «من صلى خلف عالم تقي فكأنما ص