Search the Community
Showing results for tags 'دارالعلوم'.
-
السلام علیکم مجھے دیوبندیوں کی کتابوں کے جلداز جلدسکین درکار ہیں مہربانی فرماکر مدد کریں۔جزاک اللہ مولوی اشرف علی تھانوی نے کہا کہ اب بھی یہاں بعض علماء مجھ کو وہابی کہتے ہیں اور بعض بیرونی علماء یہاں آکر لوگوں کو سمجھا گئے ہیں کہ یہ شخص(مولوی اشرف علی)وہابی ہے اس کے دھوکے میں مت آنا(اگر میں یہاں کانپور میں میلاد، سلام وقیام نہ کروں)توتین صورتیں ہیں ایک یہ کہ ایسے مواقع پر کوئی میلہ کردیا کروں مگر اس کا ہمیشہ چلنا محال ہے دوسرایہ کہ صاف مخالفت کی جائے مگر اس میں نہایت شور وفتنہ ہے جس کی حدنہیں ۔دنیوی مضرت یہ ہے کہ اس میں جہلاء عوام سے ایذارسانی کا اندیشہ ہے دینی مضرت یہ کہ اب تک جو ان لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح کی گئی ہے سب بے اثر وبے وقعت ہوجائے گی اس بدگمانی میں کہ شخص وہابی ہے اب تک پوشیدہ رہا۔(تذکرۃ الرشید) محمد بن عبدالوہاب بھی نہایت سچا اورپکا مسلمان متبع سنت تھا۔(ارواح ثلاثہ) وہابی کے معنی ہیں کہ جو شخص مسلک میں ابن عبدالوہاب کاتابع اور موافق ہو۔(الافاضات الیومیہ) وہابی اللہ والے کو کہتے ہیں کیونکہ وہاب اللہ کی صفت ہے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند) وہابیہ عجیب فرقہ ہے ان میں اکثر بیباک، گستاخ، دلیرہوتے ہیں، ذرا خوفِ آخرت نہیں ہوتا جو جی میں آتاہے جس کو چاہتے ہیں کہہ دیتے ہیں شیعوں کی طرح ایسوں کا بھی تبرائی مذہب ہے۔(الافاضات الیومیہ ) جویہ عقیدہ رکھے کہ خود بخود آپ کو علم تھا بدوں اطلاع حق تعالیٰ کے تو اندیشۂ کفر کا ہے امام نہ بنانا چاہیے اگرچہ کافر کہنے سے بھی زبان کو روکے او رتاویل کرے۔(فتاوی رشیدیہ جلداول)
-
مجھے دیوبندیوں کی کتاب مبشرات دارالعلوم کی ضرورت ہے (حوالے جات کے لئے )اگر کسی کے پاس ہے تو لنک فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔