Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'شبنم کمالی،مشاہدرضوی:پسندیدہ'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. "چمنِ طیبہ سنبل جو سنوارے گیسو " از:علامہ شبنمؔ کمالی، دربھنگہ ( ماہ نامہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف، مارچ 1990ء ص24) دائرے بن گئے آنکھوں کے تمہارے گیسو جب تصور نے خیالوں میں اتارے گیسو رُخ ہے والشمس تو واللیل ہیں پیارے گیسو کتنے محبوب ہیں خالق کو تمہارے گیسو رشکِ گلزارِ ارم بن گئی بزمِ ہستی شمعِ توحید میں جب تم نے سنوارے گیسو جھک کے خورشید بھی آنکھوں میں لگائے سرمہ وجد میں کرنے لگیں جب بھی اشارے گیسو کیوں نہ ہونٹوں سے سدا نور کی برکھا برسے چاند چہرہ ہے تو ہالے ہیں تمہارے گیسو چشمِ بدخواہ کا کس طرح چلے گا جادو عارضِ پاک کے دونوں ہیں کنارے گیسو چاندنی رات میں تاروں کا مقدر جاگا تم نے لہرادئیے جب دوش پہ سارے گیسو رُخ پہ بکھرے تو ہوئی رات ، ستارے چمکے دن نکل آیا اگر تم نے سنوارے گیسو عطرِ گل کو کبھی خاطر میں نہ لائے کوئی تم سنگھادو جو کبھی پیار سے پیارے گیسو حشر میں منہ کا چھپانا بھی نہ ہوگا ممکن جب گنہگاروں کو دیں گے یہ سہارے گیسو قہر کی دھوپ میں تھا لوگوں کا پتّہ پانی "چھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو" بال کا ایک بھی ٹکڑا ہے غنیمت مجھ کو یہ کہاں بخت کہ ہوں آنکھوں میں سارے گیسو ناز تا حشر کرے بخت پہ اپنے شبنمؔ اُس کے چہرے پہ کبھی دال دو پیارے گیسو
×
×
  • Create New...