کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'گستاخ کون ؟'.
-
بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی
اس ٹاپک میں نے zubair ahmed میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سوال نمبر ۱ :مسیح علیہ السلام لوگوں کی ہدایت کے لیے دوبارہ اتریں گے حضرت محمد ﷻ نہیں آئیں گے پس افضل کون ہے ؟ جواب : دوبارہ وہی بھیجا جاتا ہے جو پہلی ناکامیاب ہو امتجان میں دوبارہ وہی لوگ بلائے جاتے ہیں جو فیل ہوں حضرت مسیح علیہ السلاّم پہلی آمد میں ناکامیاب رہے اور ہہود کے ڈر کے مارے کام تبلیغ رسالت سر ایجام نہ دے سکے اس لیے ان کا دوبارہ آنا تلافی مافات ہے مگر