Search the Community
Showing results for tags 'Saal'.
-
یہ جو نیچے حدیث شریف دی گئی ہے شعیب الایمان کی وہ دعوت اسلامی کی طرف سے ہے اور ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔ لیکن اب دیوبند اور وھابیہ نے ایک نئی بات نکالی ہے کہ یہ حدیث شریف ضعیف ہے اور منکر حدیث کی ہے اور اس کو شعیب الایمان والوں نے بھی ضعیف ہی کہا ہے دیوبند کے مطابق۔ مجھے کیا چاہیے؟ مجھے اس حدیث شریف کے سہی ہونے کا جواز اور شعیب الایمان کا سکین چاہیے۔ دیوبند کے دیۓ گۓ سکین اس حدیث شریف کے حوالے سے درج ذیل ہیں۔