Search the Community
Showing results for tags 'family'.
-
،السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہمارے ہاں ایک بہت ہی عام فہم بات یہ ہے کہ جو بھی ہو ہم شادی اپنی برادری سے باہر نہیں کریں گے۔ اسی ضد کی وجہ سے بہت سی بیٹیاں بھی آج تک بوڑھی ہو چکی کہ رشتہ اپنی برادری میں مل نہیں رہا ہے اور غیر برادری میں ہم نے کرنا نہیں ہے۔ ہمارے دین کے اعتبار سے اس بارے میں کیا حکم ہے کہ نکاح اپنی ہی برادری میں کیا جاۓ یا غیر برادری میں بھی کیا جا سکتا ہے؟ دین کے اعتبار سے تو فضیلت کا اعتبار برادری نہیں ہے، پھر ہمارے معاشرے میں یہ برادری کا نظام کیوں ہے؟