Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'السلام علیکم دوستو۔ انشاء اللہ عزوجل میں آپکو فراہم کرونگا اسلمک انفارمیشن برائے کرم اگر کہیں آپ کوئی غلطی پائیں تو فورا اصلاح فرمائیں جزاک اللہ'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. *92 islamic media* • *" الـــــــــفــــــــــــــــاظ "* "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے ... ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے ... کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں ... کچھ "غلامی" ... کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں... اور کچھ "وار" ... ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے... جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا ... تو سمجھ آیا .... لفظ صرف معنی نہیں رکھتے ... یہ تو دانت رکھتے ہیں ... جو کاٹ لیتے ہیں ... یہ ہاتھ رکھتے ہیں ... جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں ... یہ پاؤں رکھتے ہیں ... جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں ... اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے، تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں ... اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جائیے ... انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لیجئے کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے ... یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے... طالب دعا۔ میاں عمیر
×
×
  • Create New...