Search the Community
Showing results for tags 'اللہ والے'.
-
اہل اللہ کی توھین زہر ہلاہل ہے شیخ عبد الوہاب شعرانی 973ھ علیہ الرحمہ نے عارف بالله تعالی سیدی محمد وفا رضی اللہ تعالی عنہ کے ترجمہ میں آپ کا یہ قول نقل کیا ہے:- امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته "اللہ تعالی کے مکرم بندوں کو پہچاننے کے بعد ان کی توہین کرنا ایک لمحہ میں اثر کرنے والا زہر ہے جیسے ہی دل میں شامل ہوا فی القور دل کی موت واقع ہو جاتی ہے"_ [الطبقات الكبرى المسمى لواقح الأنوار القدسية في مناقب العلماء والصوفية جلد2.ص.30-اردو برکات روحانی ج.2 ص.460] الامان و الحفیظ اج کل جو لوگ اولیائے کرام بلکہ جو
-
السلام علیکم مجھے دیوبندیوں کی کتابوں کے جلداز جلدسکین درکار ہیں مہربانی فرماکر مدد کریں۔جزاک اللہ مولوی اشرف علی تھانوی نے کہا کہ اب بھی یہاں بعض علماء مجھ کو وہابی کہتے ہیں اور بعض بیرونی علماء یہاں آکر لوگوں کو سمجھا گئے ہیں کہ یہ شخص(مولوی اشرف علی)وہابی ہے اس کے دھوکے میں مت آنا(اگر میں یہاں کانپور میں میلاد، سلام وقیام نہ کروں)توتین صورتیں ہیں ایک یہ کہ ایسے مواقع پر کوئی میلہ کردیا کروں مگر اس کا ہمیشہ چلنا محال ہے دوسرایہ کہ صاف مخالفت کی جائے مگر اس میں نہایت شور وفتنہ ہے جس کی حدنہیں ۔دنیوی مضرت یہ ہے کہ اس میں جہلاء عوام سے ایذارسانی کا اندیشہ ہے دینی مضرت یہ کہ اب تک ج