امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی مایہ ناز کتاب الصغری فی خصائص المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا اردو ترجمہ حضورفیض ملت، مفسراعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر ، خلیفہ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کیا جو غیر مطبوعہ تھا چھپ چکا ہے ۔
کتاب الصغری امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی عربی میں مختصر کتاب ہے جس کا حضور فیض ملت نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے اس کتاب کو پڑھنے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ الحمد للہ امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی طرح اسلاف کا ہر جیدامام اور عالم دین