Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'دعوی و احکام'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. Hasan Khan

    Aqaid E Ahlesunat- Dawa Aor Ahkaam

    اسلام علیکم میری محترم جناب الطاف حسین سیعدی صاحب سے گزارش ہے کہ عقائد اہل سنت خصوصاَ علم غیب ، حاضر و ناضر ، نور بشر ، غیر اللہ سے مدد اور ختم قل ، دسویں وغیرہ کے متعلق ہمارا دعوی اور نہ ماننے والے پر کیا حکم ہے؟ کیا کوئی مختصر رسالہ کسی عالم اہل سنت کا مجود ہے جس میں صرف دعوی اور حکم بیان کیا گیا ہو؟؟ میری گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ایک مختصر تحریر سے اس متعلق عوام اہل سنت کو مستفید فرماہیں کیونکہ میری تحقیق کے مطابق ہمارے بہت سے امام و خطیب تک اس بات سے لا علم ہیں کہ ہمارا اپنے عقیدے کے متعلق دعوی کیا ہے اور نہ ماننے والے پر کیا حکم کیا جاے گا۔ اور ایسی لاعلمی اکثر اوقات خواہ مخواہ کی بحث کو جنم دیتی ہے۔ جسے سن کر عوام بھی اپنے عقاید متعلق غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ہم قیامت تک کل اور بعد قیامت بعض علم غیب کا دعوی کرتے ہیں۔ پھر جب کلی علم غیب کی بات کریں تو ہمارا دعوی مخلوق کے کل علم ہوتا ہے اور اللہ کے بعض کا۔ پھر یہ کہ ہمارے نبی کو علم غیب تدیجاَ عطا کیا گیا جیے جیسے قرآن پاک کی آیات اترتی گئیں۔ پھر حاضر ناضر کے متعلق کہ ہم کس طرح حاضر اور ناضر مانتے ہیں۔ یہ ایسی باتیں ہیں جن کا بالکل صحیح صحیح علم ہونا بہت ضروری ہے۔ اس لیے براہ کرم کچھ وقت نکال کر مختصر مختصر تحریر فرما دیں تو امت پر بہت مہربانی ہو گی۔ شکریہ
×
×
  • Create New...