Search the Community
Showing results for tags 'دیوبندی نجدی وہابی'.
-
جَاءَ الْحَقّ (تصنیفِ حکیمُ الامّت مُفتی اَحمد یار خان نعیمی نوَّر اللہ مَرقَدہ) کی ایک عبارت پر نجدیوں وہابیوں کا مشہورِ زمانہ (لغْو) اعتراض ہے کہ اس عبارت میں مُفتی صاحب علیہ الرحمۃ نے (معاذ اللہ) قرآن مجید کی توہین کی ہے۔ عبارتِ جاء الحق نیچے ملاحظہ فرمائیں:۔ اب دیکھیں کہ نجدیوں کی بیمار امت کے حکیمُ اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب نشر الطیْب میں کیا لکھا ہے:۔ یہ بس ایک الزامی جواب تھا۔ نجدیوں کے اس اور اس جیسے تمام اعتراضات کے تحقیقی جوابات دئیے جا چکے ہیں جن کا نجدیوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ اب نجدیوں کو چاہیے کہ (مسلمانوں کو کافر کہنے کا اپنا پرانا شوق پورا کرتے ہوئے) جب جاء الحق کی اس عبارت محولہ بالا کی وجہ سے حکیم الامت قبلہ احمد یار خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو گستاخ کہیں تو اپنے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کو (اُسکی نشر الطیْب والی عبارت مد نظر رکھتے ہوئے) گستاخ ماننا ہرگز نہ بھولیں. لیکن اگر انکو اس عبارت میں کوئی گستاخی نظر نہیں آتی تو جاء الحق پر بے جا اعتراضات کا سلسلہ بھی روکنا چاہیے۔
-
- جاء الحق
- الزامی جواب
- (and 6 more)
-
-
- نور
- دیوبندی نجدی وہابی
- (and 5 more)