Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'دیوبندی ہوئے کافر'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. عبدالرؤف خان دیوبندی کی کتاب براۃ الابرار عن مکائد الاشرار ہے علماے دیوبند میں اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اس پر 616 دیوبندی وہابی علماء کے دستخط وتصدیقات موجود ہیں اس کتاب کے صفحہ 57 بحوالہ کلمہ حق لکھا ہے کہ ملک الموت اور شیطان لعین کا ہرجگہ حاظر وناظر ہونا نص قطعی سے ثابت ہے اور محفل میلاد میں جناب خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریف لانا نص قطعی سے ثابت نہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم دشمنی پر مبنی یہ عبارت بار بارپڑھیں یعنی دیوبندیوں کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حاظر وناظر ہونا کسی نص سے ثابت نہیں بلکہ شرک ہے مــعــاذالـلـــه لیکن اس گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے ملاحظہ ہو امام الوہابیہ اسماعیل دہلوی کا فتوی دہلوی لکھتا ہے کہ شرک کے یہ معنی کی جو چیزیں اللہ نے اپنے واسطے خاص کی ہیں ------جیسے مشکل کے وقت پکارنا--- اور ہر جگہ حاظر وناظر سمجھنا------------اور اس بات میں اولیاء انبیاء میں جن وشیطان میں بھوت پری میں کچھ فرق نہیں یعنی جس سے کوئ یہ معاملہ کرے گا مشرک ہوجاے گا (تقویت الایمان) لہذا دہلوی کے فتوے سے براتہ الابرار عن مکائد الاشرار پر دستخط کرنے والے 616 دیوبندی علماء مشرک ہوگئے مزے کی بات یہ ہے کہ امام الوہابیہ نے اپنی مذکورہ بالا تحریر میں جسے پوری قوت کے ساتھ شرک بتایا اسی بات کو دیوبندی علماء نے پوری قوت کے ساتھ نص سے ثابت مانا کســـی نے ســـچ کہا خدا جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے
×
×
  • Create New...