Search the Community
Showing results for tags 'دیوبندیوں کا بغص رسول علیہ سلام'.
-
حضور اکرم ﷺ پر سلام (جو اعلی حضرت أمام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمہ کا لکھا ہوا مشہور سلام) بھیجنے پر یہ لوگ اعتراض کرتے نہیں تھکتے، شرک و بدعت کے فتوی داغتے ہیں، لیکن وہی لوگ بے جان مدرسہ پر سلام (سلامتی) بھیجنے کو عین اسلام سمجھتے ہیں۔ جبکہ قرآن کی نص سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنا ثابت ہے لیکن دارالعلوم پر کہیں سے ثابت نہیں !!!