Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'رد بد مذہب'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 2 results

  1. گنگوہی کے مطابق تھانوی مشرک ہے گنگوہی کہتا ہے کہ جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب ہونے کا معتقد ہے سادات حنفی کے نزدیک مشرک وکافر ھے فتاوی رشیدیہ ایمان وکفر کے مسائا ص 228 مزید کہتا ہیںکہ علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے اس لفظ کو کسی تاویل سے دوسرےپر اطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں فتاوی رشیدیہ 229 لفظ؛خاصہ؛کی تعریف بھی خود دیوبندی کی زبانی ملاحظہ کریں خالد محمود دیوبندی لکھتا ہیکہ خاصہ وہ صفت ہیکہ حو کسی ایک فرد یانوع ہی میں پای جاے اور کسی میں موجود نہ ہو مطالعہ بریلویت حلد1 ص 335 تو اب واضح ہواکہ دیوبندیوں کے نزدیک علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے کسی اور کا ہرگز نہیں ہوسکتا اور اس لفظ علم غیب کو کسی تاویل یعنی عطای باذن اللہ دوسروں پراطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں معاذ اللہ لیکن اسکے برعکس تھانوی نے حفظ الایمان میں بچوں پاگلوں اور جانوروں تک کے لئے علم غیب کا اقرار کیا ھے ملاحظہ ہو ایسا علم غیب توزیدوعمروبلکہ ہرصبی و مجنون بلکہ حمیع حیوانات وبہائم کے لئے بھی حاصل ہے حفظ الایمان نیز مرتضی خسن چاند پوری اپنی کتاب میں اس عبارت کا دفاع کرتے ہوے لکھتا ہیکہ اس امر کو تسلیم کر لیاگیا ہیکہ حضور کو علم غیب باعطاےالہی حاصل ہے تو ضیح البیان علی حفظ الایمان ص 5 ----------- گنگوہی کے مطابق جو شخص علم غیب ہونے کا معتقد ہے وہ سدات حنفی کے نزدیک قطعا مشرک وکافر ھے اب آپ ہی فیصلہ کریں تھانوی اور دربھنگی عطای علم غیب مان کر کافر و مشرک ہوا یا نہیں؟ ------------------- سلسلہ جاری
  2. مابین مناظر اہلسنت علامہ مولانا مفتی عبد المجید سعیدی و غیر مقلد وہابی مولوی عبدالرحمن شاہین ملتان مناظرہ سہ طلاق.pdf
×
×
  • Create New...