Search the Community
Showing results for tags 'شاندہی'.
-
🏹 شہادت امام حسین علیہ السلام کی نشاندہی🏹 1 : 15124- عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: لَيُقْتَلَنَّ الْحُسَيْنُ، [قَتْلًا] وَإِنِّي لَأَعْرِفُ التُّرْبَةَ الَّتِي يُقْتَلُ فِيهَا، قَرِيبًا مِنَ النَّهْرَيْنِ. ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حسین کو شہید کیا جاۓ گا اور میں اس مٹی کو پہچانتا ہوں جہاں حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا جاۓ گا دو نہروں کے قریب ہے. ✍️حضرت علیؓ بھی جانتے تھے۔ ✍️اس حدیث کے رجال ثقہ ہیں باقی احادیث کو بھی اس حدیث سے تقویت مل رہی ہے یزیدی ڈاکٹرز کے پاس جائیں👨⚕️ ✍️دعا ہے اللہ جلدی یزیدیوں کا صفایا فرما دے آمین۔🤲 رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ