کیا متقدمین حب اہل بیت پر تشیع کا اطلاق کرتے تھے؟
تشیع کی اصطلاحی تعریف
کچھ لوگ اپنا مدعا ثابت کرنے کے لیے عوام الناس کے سامنے ایسی روایات پیش کرتے ہیں جس میں شیعہ راوی موجود ہوتے ہیں۔جب ان کو ایسے رایوں کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے تو انہوں نے رٹا رٹایا ہوا ایک اصول پیش کرنے کی عادت ہے کہ متقدمین تشیع سے مراد حب اہل بیت لیتےتھے۔مگر ان لوگوں کی یہ بات علی الاطلاق غلط اور خلافِ اصول ہے۔اس لیے اس بارے میں چند معروضات پیش خدمت ہیں۔
علامہ ذہبی نے تشیع کے اقسام کی ہیں۔
1-تشیع معتدل
2- تشیع غالی
علامہ ذہبی کی تحقیق:
علامہ ذہبی کے مطابق سلف کے نزدیک غالی شیعہ وہ ہ