Search the Community
Showing results for tags 'غیر مقلدین'.
-
غیر مقلد وہابیہ کی قسم اول رسالہ مذکورہ کا سوال درج ذیل ہے۔اس کے بعد جواب ہے۔ مسئلہ 42: کیافرماتے ہیں علمائے دین وحامیان شرع متین اس بارہ میں کہ ایک عورت سنیہ حنفیہ جس کا باپ بھی سنی حنفی ہے اس کا نکاح ایک غیرمقلد وہابی سے کردینا جائز ہے یا ممنوع؟ اس میں شرعاً گناہ ہوگا،یا نہیں؟ بینوا توجروا- مستفتی محمد خلیل اللہ خاں از:ریاست رامپور دولت خانہ حکیم اجمل خاں صاحب امام احمدرضا قادری نے تسمیہ وتحمید وصلوٰۃوسلام وابتدائی تمہید کے بعد رقم فرمایا: ”وہابی ہو یا رافضی جو بد مذہب عقائد کفریہ رکھتا ہے جیسے ختم نبوت حضور پر نور خاتم النبیین صلی اللہ تعال