Search the Community
Showing results for tags 'فتنہ'.
-
انجینئر محمد علی مرزا کا علم ملاحظہ فرمائیں. ایک موقعہ پر تسلیم کررہا ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ کا سر کاٹ کر حضرت علی رضی اللہ کے سامنے نہیں لایا گیا سوال پوچھنے والے نے باقائدہ حضرت زبیرؓ کا نام پوچھ کر تصدیق کی اور جوابآ انجنیئر مرزا نے دوٹوک انداز میں کہا کہ پہلی بار حضرت عمار بن یاسرؓ کا سر کاٹ کر حضرت امیر معاویہؓ کے سامنے لایا گیا تھا۔ اس سے پہلے کبھی کسی کا سر نہیں لایا گیا۔ یاد رہے کہ حضرت زبیرؓ کی شہادت جنگ جمل (10 جمادی الاول سن 36 ھجری ) کے بعد واپس جاتے ہوئے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ایک سپاہی عمیر بن جرموز کے ہاتھوں بصرہ کے قریب ہوئی تھی اور حضرت عمار ب