مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ علیہ پر حدیث
" لحمک لحمی،دمک دمی،انت مثلی"
کے متعلق غلط الفاظ استعمال کرنے کا الزام
اعتراض:ایک صاحب نے مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب پرمعترض ہو کر کہا کہ دیکھو ان کی تفسیر نعیمی ص772 سورۃ الانعام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو بکواس کہا ہے۔
مفتی صاحب کی کتاب سے جو عبارت پیش کی وہ ملاحظہ کریں۔
تم نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مثل ناممکن ہے مگر حدیث شریف میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی سے فرمایا جسمک جسمی،لحمک لحمی،دمک دمی،انت مثلی ۔۔۔۔۔۔۔تم بالکل میری مثل ہو۔معلوم ہوا کہ حضرت علی حضور صلی اللہ ع