Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'مفتی حسن رضا خان کی نعت'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. "مفتی حسن رضا خان کی نعت میں ایک لفظ آیا ہے" تماشائی جسے عموما استھزاء یعنی کسی کا مذاق آڑانا مقصود ہو اسے کھاجاتا ہے لفظ تماشائی تماشے سے ماخذ ہے تماشہ کھیل ڈرامہ یعنی غیر سنجیدہ عمل اسی مفھوم میں دیکھا جائے تو تماشائی فاعل کہ لیے کھا جاتا ہے آتا ہے یعنی کوئی شخص غیر سنجیدہ ہے آپ نے فعل میں آپ لوگوں سے التماس ہے کہ اس موضوع پر روشنی ڈالے دل میں ہو یا د تری گوشہ تنہائی ہوپھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہوآستانے پر تر ے سر ہو اجل آئی ہواور اے جان جہاں تو بھی تما شائی ہواس کی قسمت پہ فدا تخت شہی کی راحتخاک طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہوآج جو عیب کسی پہ کھلنے نہیں دیتےکب وہ چاہیں گے حشر میں رسوائی ہویہی منظور تھا قدرت کو کہ سایہ نہ بنےایسے یکتا کے کیے ایسی ہی یکتائی ہوکھبی ایسا نہ ہوا کہ ان کے کرم کے صدقےہاتھ کے پھیلنے سے پہلے نہ بھیک آئی ہوبند جب خواب اجل سے ہوں حسن کی آنکھیںاس کی نظروں میں تری جلوہ نمائی ہوحسن رضا خان
×
×
  • Create New...