Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'میلاد'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 4 results

  1. اکابر و حکیمِ دیوبند جناب اشرف علی تھانوی کی مسئلہ عید میلاد النبی ﷺ پر پوری کتاب ایسا سمجھ لیں کہ یہ کتاب دور حاضر کی دیوبندیت کے لیے منہ مانگی موت ہے اس کتاب میں اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں حکیم الامت دیوبند صاحب میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم عید میلاد لکھتے ہیں اور لکھتے ہیں ہم اسے باعث برکت سمجھتے ہیں اور جس مکان میں عید میلاد منائی جائے اس میں برکت ہوتی ہے ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 4) حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے یومِ ولادت پیر اور تاریخ ولادت بارہ (12) ربیع الاوّل باعث برکت ہیں اس دن و یوم میلاد سے برکتیں حاصل ہوتی ہیں ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 5) حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے اور تمام نعمتیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے ملی ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اصل ہیں تمام نعمتوں کی ۔ (اِرشادُالعِبَاد فِی عِیدِ المیلاد صفحہ نمبر 5 ، 6) اور مزید بھی اس کتاب میں بہت کچھ موجود ہے پوری کتاب کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرکے مطالعہ کریں تحریر کے ساتھ پی ڈی ایف اٹیچ کر دیا جائے گا 20929014-irshad-ul-ibad-fi-eid-e-milad-ashraf-ali-thanvi.pdf
  2. وھابیوں کی دوغلی پالیسی اور وھابیوں کا ڈنڈا اپنے ہی سر پر جب اپنے اکابر (مثلا خلیل انبیٹھوی) پر اعتراض ہوا کہ وھابی تو منکرین ذکر ولادت رسول ہیں! تو اپنا خبث باطن چھپاتے ہوئے یہ حربہ اپنایا کہ جی وھابی تو اس کے منکر نہیں ہیں تاکہ سادہ لوح لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر انکا ایمان برباد کر سکیں اور ساتھ ہی ساتھ حسام الحرمین کی صحت پر سوالیہ نشان لگا دیں مگر بحمداللہ اور بفضل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مرتدین نجدیہ کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہو سکا ۔۔ ہمارے ہاں کیا بلکہ اکثر بلاد میں محافل میلاد شرعی طور پر خرابیوں سے پاک ہوتی ہیں ، مسلمانوں میں اسے بنظر عزت و تکریم دیکھا جاتا ہے ، اسکی برکات سے ایمان تازہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی عمل کا جذبہ بھی ابھرتا ہے ، غرض ہر لحاظ سے ایسی محافل کا سراسر فائدہ ہی فائدہ ہے اور بالفرض اگر کوئی ناجائز امر کسی محفل میلاد میں پایا جائے تو محفل کو روکنا کہاں کا انصاف ہے بلکہ عین مصلحت یہی ہے کہ اس غیر شرعی کام کو روکا جائے اور یہ محافل کوئی آجکل سے تو شروع نہیں ہوئی ہیں بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ سوائے ابلیس کے جہاں میں تمام مسلمانوں نے اپنے اپنے انداز میں ایسی محافل منعقد کی ہیں حتی کہ عین نماز میں! مثلا امام جب قرات میں ایسی آیات پڑھے جن میں ذکر آمد رسول ہو تو امام اور مقتدیوں کا میلاد کرنا ہی تو ہوا مثل فارس زلزلےہوں نجد میں ذکر آیات ولادت کیجئے نجدیوں نے اپنی خباثت پھر بھی دکھا دی کہ اکثر محافل میں خلاف شرع امور کا وجود لازمی قرار دیا مگر آگے چل کر انکا یہ حربہ بھی ناکام ہوا کیونکہ خود انہوں نے تسلیم کیا کہ ناجائز الحاقات والی محفل کو بھی مطلقا نہیں روکیں گے بلکہ ان ناجائز الحاقات کی روک تھام کریں گے اور نفس ذکر ولادت رسول پھر بھی مستحسن ہی مانا ہے حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولی کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
×
×
  • Create New...