امامُ الوہابیہ اسمٰعیل دہلوی نے سیدُ الانبیاء و المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین آقا کریم علیہ التحیۃ و التسلیم کی شدید ترین گستاخی کی ہے اور (نماز میں) ان کے خیال مبارک کو اپنے گدھے اور بیل کی صورت کے خیال سے بھی کہیں درجے زیادہ بُرا مانا ہے اور رسول اللہ رحمۃ للعٰلمین ﷺ کا خیال آنے سے شرک ثابت ہو جانا مانا ہے۔
اب اساطین دیوبند کا حال دیکھیں:۔
نجدی نام نہاد مفتیوں نے نہ صرف ہر نماز میں رسول اللہ عالم ما کان وما یکون نبی پاک ﷺ کا خیال پاک آنا ضروری مانا ہے بلکہ اگر یہ خیال بر سبیل التعظیم و العبادۃ بھی آئے تو بھی ن