Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'نجدی کافر'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 1 result

  1. اہل سنت و جماعت پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ سُنی علماء اور عوام دیوبندیوں کو کافر ’’بناتے‘‘ ہیں۔ وہابی یہ اعتراض مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جیسے سُنیوں نے کفریہ فتووں کی مشین کھول رکھی ہے ، سُنیوں کا مشن ہی یہی ہے کہ دیوبندیوں کو کافر بناتے پھریں وغیرہ۔ آئیے دیکھیں کہ جب یہی اعتراض دیوبندیوں پر کیا گیا تو شیطانی گروہ یعنی دیوبندیوں کی بیمار اُمّت کے حکیم اشرف علی تھانوی نے اسکا جواب کیا دیا ہے۔ سُنی اسی لیے نجدیوں وہابیوں کو کافر کہتے ہیں کیونکہ یہ سرکش ٹولہ اپنی کفریہ عبارات کی بنا پر اسلام سے خارج ہو چُکا ہے۔ تو جب ہم وہابیہ کو بلاوجہ کافر نہیں کہتے پھر ہم پر ایسا گھناؤنا الزام (سُنی وہابیوں کو کافر بناتے‘‘ ہیں) لگانا کہاں کا انصاف ہے!۔’’ ہم ان نجدیوں مرتدوں کو کافر ’’بناتے‘‘ نہیں ہیں بلکہ کافر ’’بتاتے‘‘ ہیں اور وہ بھی بغیر کسی وجہ شرعی کے نہیں بلکہ ان کی کفریہ گستاخانہ عبارات کی وجہ سے۔
×
×
  • Create New...