Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'وہابی'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. (مزار بنانے کا ثبوت وہابیہ کی کتب سے) بسم الله الرحمن الرحيم _________________________________ محترم قارئین کرام پچھلی پوسٹ میں ہم نے صحلحین کے مزارات تعمیر کرنے کا ثبوت صحابیِ رسول ﷺ حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللّه تعالیٰ سے ثابت کیا تھا آج ان شاءاللہ وہابیوں کے گھر سے یہ ثابت کریں گے کے مزارات تعمیر کرنا انبیاء کرام علیہ السلام کی سنّت ہے غیر مقلدین حضرات کی معتبر کتاب اٙطلسُ القرآن میں لکھا ہے👇🏻 ____________________________________ معجم البلدان میں لکھا ہے کہ یہاں ایک غار میں حضرت ابراھیمؑ حضرت اسحٰقؑ حضرت یعقوبؑ حضرت یوسفؑ کی قبریں ہیں کہا جاتا ہے کے حضرت آدمؑ کی قبر بھی اسی غار میں ہے حضرت سلیمانؑ نے وحی الہی کے مطابق ان انبیاء کی قبور پر قبہ نما چھت بنادی۔حضرت سارہ زوجہ حضرت ابراھیمؑ ربقہ زوجہ اسحٰقؑ ایليا زوجہ یعقوبؑ کی قبریں بھی اسی غار میں ہیں (اطلس القرآن صفحہ 37تا 38 تصنیف دکتور شوق ابو خلیل مکتبہ دارالسلام) ____________________________________ محترم قارئین کرام دیکھا آپ نے خود وہابیوں کی کتاب سے یہ بات ثابت ہو گئی کے انبیاء و اولیاء کرام کے مزارات کی تعمیر کرنا خود انبیاء کرام اور صحابہ کرام کی سنّت ہے اور اللّه کے حکم سے حضرت سلیمان نے انبیاءکرام کے مزار بناۓ اور جن روایت میں قبروں کو ڈھانے کا حکم ہے تو وہ قبریں مشرکین کی تھی نہ کہ مومینن کی بکے ہم نے یہ ثابت کر دیا کے صحلحین کے مزار بنانا جائز ہے اللّه پاک ہم سب کو حق بات سمجھنے کی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ________________________________ دعاگو:خادم اہلسنّت محمد حسن رضا قادری رضوی
  2. اکابر و حکیمِ دیوبند جناب اشرف علی تھانوی کی مسئلہ عید میلاد النبی ﷺ پر پوری کتاب ایسا سمجھ لیں کہ یہ کتاب دور حاضر کی دیوبندیت کے لیے منہ مانگی موت ہے اس کتاب میں اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں حکیم الامت دیوبند صاحب میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم عید میلاد لکھتے ہیں اور لکھتے ہیں ہم اسے باعث برکت سمجھتے ہیں اور جس مکان میں عید میلاد منائی جائے اس میں برکت ہوتی ہے ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 4) حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے یومِ ولادت پیر اور تاریخ ولادت بارہ (12) ربیع الاوّل باعث برکت ہیں اس دن و یوم میلاد سے برکتیں حاصل ہوتی ہیں ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 5) حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے اور تمام نعمتیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے ملی ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اصل ہیں تمام نعمتوں کی ۔ (اِرشادُالعِبَاد فِی عِیدِ المیلاد صفحہ نمبر 5 ، 6) اور مزید بھی اس کتاب میں بہت کچھ موجود ہے پوری کتاب کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرکے مطالعہ کریں تحریر کے ساتھ پی ڈی ایف اٹیچ کر دیا جائے گا 20929014-irshad-ul-ibad-fi-eid-e-milad-ashraf-ali-thanvi.pdf
  3. اہل سنت و جماعت پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ سُنی علماء اور عوام دیوبندیوں کو کافر ’’بناتے‘‘ ہیں۔ وہابی یہ اعتراض مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جیسے سُنیوں نے کفریہ فتووں کی مشین کھول رکھی ہے ، سُنیوں کا مشن ہی یہی ہے کہ دیوبندیوں کو کافر بناتے پھریں وغیرہ۔ آئیے دیکھیں کہ جب یہی اعتراض دیوبندیوں پر کیا گیا تو شیطانی گروہ یعنی دیوبندیوں کی بیمار اُمّت کے حکیم اشرف علی تھانوی نے اسکا جواب کیا دیا ہے۔ سُنی اسی لیے نجدیوں وہابیوں کو کافر کہتے ہیں کیونکہ یہ سرکش ٹولہ اپنی کفریہ عبارات کی بنا پر اسلام سے خارج ہو چُکا ہے۔ تو جب ہم وہابیہ کو بلاوجہ کافر نہیں کہتے پھر ہم پر ایسا گھناؤنا الزام (سُنی وہابیوں کو کافر بناتے‘‘ ہیں) لگانا کہاں کا انصاف ہے!۔’’ ہم ان نجدیوں مرتدوں کو کافر ’’بناتے‘‘ نہیں ہیں بلکہ کافر ’’بتاتے‘‘ ہیں اور وہ بھی بغیر کسی وجہ شرعی کے نہیں بلکہ ان کی کفریہ گستاخانہ عبارات کی وجہ سے۔
  4. مجھے دیوبندیوں کی کتاب مبشرات دارالعلوم کی ضرورت ہے (حوالے جات کے لئے )اگر کسی کے پاس ہے تو لنک فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔
  5. السلام علیکم کیا کسی کے پاس وہابیوں دیوبندیوں کی کتابوں جس میں اُنہوں نے اللہ تعالیٰ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی گستاخیاں کی ہیں کی پی ڈی ایف موجود ہے یا کسی ویب پر یا کسی کے اکاؤنٹ پر ۔ جیساکہ تقویۃ الایمان، صراط مستقیم، امداد المشتاق، جہدالمقل وغیرہ وغیرہ اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور فراہم کریں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
×
×
  • Create New...