Search the Community
Showing results for tags 'گمراہی'.
-
:یہ بات روز اول کی طرح روشن اور عیاں ہے کہ "دنیا میں انقلاب غور وفکر برپا کرنے کا سہرا دین اسلام کے سر ہے" اور مشاہدات زندگی کا نام سائنس ہے اور سب سے پہلے جواز سائنس کا نظریہ قرآن نے پیش کیا۔ اﷲ رب ذوالجلال قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ ترجمہ: ’’بے شک آسمان اور زمین کی پیدائش اور رات و دن کے بدل بدل کر جانے میں عمل والوں کے لئے نشانیاںہیں جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہرحال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان و زمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں‘‘ علوم سائنس کے پیشتر علوم قرآن سے پیداہوئے۔ اس کے علاوہ بے شمار علوم دین اسلام کے آنے سے وجود میں آئے۔ اس کا ثبوت قرآن کریم کی مندرجہ بالا آیت ہے جو یہ بتا ر