قبروں والے سن سکتے ہیں یا نہیں
✍️نجدیوں کی پیش کردہ آیت کی تفسیر :
غلط فہمیوں کا ازالہ
سوال! وہابی یہ آیت پیش کرتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں؟
قبروں والے سن نہیں سکتے
وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْــٴًـا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَؕ(۲۰)
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز
کو پیدا نہیں کر سکتے، بلکہ وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍۚ-وَ مَا یَشْعُرُوْنَۙ-اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ۠(۲۱)
مردے ہیں زندہ یں، انہیں تو بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے
📖سورة