نیچے جو کتاب دی گئی ہے اس میں حدیث شریف کے ساتھ حوالہ دیا گیا ہے تفسیر کبیر کا ہے، کتاب اہلسنت کی ہے اور تفسیر کبیر تو قادیانیوں کی ہے، جبکہ اگر لکھنے میں غلطی ہے اور تفسیر الکبیر کی بات ہو رہی ہے تو پھر بھی مجھے تو حوالہ نہیں مل رہا ہے، آپ میں سے اگر کوئی میری مدد کر سکے اس حدیث شریف کی سند تک کا سہی حوالے تک پہنچنے میں۔