• Announcements

    • Sag-e-Attar

      IslamiMehfil Rules (Please Must Read, Before You Post Anything)   04/09/2017

        فورم کےعمومی قوانین آخری ترمیم: ۱۰ اپریل ۲۰۱۷ ۔۔۔عمومی فورم رول نمبر ۱۵ ایڈ کیا گیا ،جو نیچے آخر میںبولڈ فونٹ میں موجود ہے۔ فورم کی انتظامیہ کی طرف سے تمام ارکان کو خوش آمدید! پوسٹ ارسال کرنے سے پہلے تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کا کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ اگر کوئی پوسٹ یا ٹاپکس فورم رولز کے خلاف نظر آئے تو تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ رپورٹ کا بٹن استعمال کرکے انتظامیہ کی مدد کریں۔ ۱- اسلامی محفل ایک مکمل اسلامی سنی حنفی بریلوی مسلک سے منسلک فارم ہے جس میں کسی قسم کی غیر اسلامی و غیر اخلاقی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
      کسی قسم کی غلط پوسٹ کسی ممبر کو فارم پر نظر آئے تو رپورٹ بٹن کو استعمال کر کے انتظامیہ کو اطلاع کریں۔ اپنی طرف سے کسی ممبر پر نقطہ چینی کرنے کی اجازت نہیں۔

      ۲- اس فورم یا منتظمین کے متعلق کوئی شکوہ یا شکایت یا اعتراض واضح طور پر کسی بھی سیکشن میں بیان نہیں کرسکتے۔ اور شکوہ شکایت وغیرہ کرنے کیلئے ایڈمن سے براہ راست رابطہ کریں

      ۳- فورم میں دستخط استعمال کرنے کیلئے صرف ایک تصویر اور اس کی ازحد چوڑائی550پکسلز اور اونچائی145پکسلزسے زیادہ نہ ہو۔اور ساتھ میں کچھ لنکس کی اجازت ہے۔ سیگنیچر امیج میں یا لنکس میں کسی بد مذہب سائٹ کا لنک یا قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں۔

      ۴- کسی جاری گفتگو کے دوران ایسے روابط ارسال کرنے سے پرہیز کریں جن کا گفتگو سے تعلق نہ ہو۔

      ۵- بحث برائے بحث سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کریں

      ۶۔ فورمز کی انتظامیہ آپ کو ہدایت کرتی ہے کہ براہ کرم کسی قسم کی ذاتی معلومات جیسے کہ اپنا پتا یا فون نمبر ارسال مت کریں جس سے تمام لوگوں کی اس تک رسائی ممکن ہو سکے۔ان معلومات کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے ہر ممکن طور پر ، اگر آپ اپنی معلومات کا تبادلہ کسی دوسرے رکن کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں تو ذاتی پیغامات کا استعمال کریں۔ ۷۔ ٹاپک کے لئے مناسب ،موضوع سے متعلق ٹائٹل استعمال کریں۔  need answer,  jawab dejiye, please read it, must reply وغیرہ جیسے غیر موضوع ٹائٹل استعمال نہ کریں. ٹائٹل کی ایک بہتر مثال یہ ہے۔
      "A good example: "Help: I need "This" Book Scan
      "A bad example: "PLZZ HEEEEELP ۸۔ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام جہاں بھی استعمال کریں۔ درود شریف ضرور لکھیں۔ درود شریف والا ایموٹیکن بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ (s.a.w) یا (pbuh) وغیرہ لکھنے کی اجازت نہیں۔ ۹۔ سنیوں کے آپسی اختلافات میں فورم کا *رجحان جمہور اور جید علماء کی طرف ہوگا۔ اس لئے ان موضوعات پر طویل بحث ممنوع ہے۔
      مثلاً...پیر کرم شاہ صاحب والا موضوع۔۔۔ اس جیسے موضوعات پر فورم کا رخ جید علماء اور جمہور علماء کی طرف ہوگا۔ دوسرا یعنی ویڈیو کا مسئلہ یا اسپیکر پر نمازوغیرہ کا مسئلہ(فروعی مسائل) ۔
      اس جیسے مسائل کو بنیاد کو بنا کر علماء کو برا بھلا کہنا ہرگز ممنوع ہےاور بلا وجہ بحث بھی ممنوع ہے۔ فروعی مسائل میں فورم کا رجحان بعض اوقات کسی عالم کی طرف یا بعض اوقات غیر جانبدار بھی ہوسکتا ہے۔

      ۱۰۔ غیر اخلاقی پوسٹ کرنے پر وارننگ یا بین کیا جا سکتا ہے۔

      ۱۱۔ کسی بھی عالم چاہے بد مذہبوں کا ہو ان کی بگاڑ کر تصویر شئیر کرنا منع ہے۔

      ۱۲۔ انگلش سیکشن کے علاوہ کسی بھی سیکشن میں انگلش پوسٹ کرنا منع ہے۔

      ۱۳۔ پوسٹ کو متعلقہ سیکشن میں کریں غیر متعلقہ سکیشن میں پوسٹ کرنے پر آپ کی پوسٹ کو موو (move) کر دیا جائے گا۔ ۱۴۔ عورتوں کی تصاویر ویڈیوز وغیرہ شئیر کرنا منع ہے۔ ۱۵۔ یہ فورم آپ کی سائیٹس کی تشہیر، بیک لنکنگ یا گوگل رینکنگ بڑھانے کے لئے نہیں ہے۔ جو بھی اسلامی مواد پوسٹ کریں اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا کیلئے پوسٹ کریں۔ غیر متعلقہ لنکس ٹاپکس سے حذف کر دیے جائیں گے۔اگر کسی اسلامی سنی ویب سائیٹ کا لنک آپ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دیگر ممبرز مستفید ہوں، تو سنی سائیٹس کے متعلقہ سیکشن میں نیا ٹاپک ویب سائیٹ ٹائٹل ہیڈنگ کے ساتھ  پوسٹ کریں۔

        مناظرہ سیکشن کے قوانین

      ۱۔ تمام ممبرز (خصوصاً سُنی ممبرز) مناظرہ سیکشن میں غلط زُبان کا استعمال نہ کریں اور اَدب کے دائرے میں رہ کر اعتراض کریں یا جواب دیں۔ غلط زبان استعمال کرنے پر آپکی پوسٹ میں ترمیم یا پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا جاسکتا ہے۔ اور بار بار کرنے پر وارن یا بین بھی کیا جا سکتا ہے۔

      ۲۔ اگر کسی ممبر کے ایک موضوع پر دو مختلف ٹاپکس نظر آئے تو ایک ٹاپک بغیر اطلاع کے لاک یا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

      ۳۔ جن موضوعات سے متعلق پہلے سے ٹاپکس موجود ہیں، اپنا سوال،اعتراض یا جواب اُسی ٹاپک میں پوسٹ کریں۔ اگر الگ سے ٹاپک بنا کر پوسٹ کیا تو آپکے ٹاپک کو بند، ضائع یا دوسرے ٹاپک کے ساتھ یکجا کیا جاسکتا ہے۔

      ۴۔ مناظرہ سیکشن بحث برائے بحث کیلئے نہیں ہے۔ اگر کوئی پوسٹ بحث برائے بحث یا موضوع سے ہٹ کر محسوس ہوئی تو بغیر اطلاع کئے ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔ بار بار ایسا کرنے پر وارن کیا جا سکتا ہے۔اور بین بھی کیا جاسکتا ہے۔

      ۵۔ ایسی سائٹ جن کا تعلق بد مذہبوں سے ہو یا ان سائٹ پر بد مذہبوں کا کوئی مواد موجود ہو ان کی کسی بھی قسم کی تشہیر کسی پوسٹ میں ان کا لنک وغیرہ شئیر کرنا پوسٹ کرنا سخت منع ہے ۔خلاف ورزی پر پوسٹ ڈیلیٹ یا ایڈیٹ کی جاسکتی ہے۔

      ۶۔ بدمذہبوں کی ویڈیوز شئیر کرنا منع ہے اگر کسی اعتراض کا جواب درکار ہو تو اس ویڈیو کا سکرین شاٹ لے کر بد مذہبوں کی سائٹ کا لنک ریمو کر کے امیج کی صورت میں پوسٹ کریں۔

      کسی سنی عالم کی تضحیک سخت منع ہے۔

      ۷۔ اگر کو ئی اعترض بھی ہو جس میں سنی عالم کے خلاف غلط زبان استعمال کی گئی ہو تو اس میں سے غلط زبان کو ریمو کر کے اعتراض پوسٹ کیا جائے۔

      ۸۔ صرف وہی سائٹ شئیر کی جائیں جو سنیوں کی ہوں صلح کلی مکتب فکر کی سائٹ بھی شئیر کرنا منع ہے۔

      ۹۔ اسلامی محفل کے کسی بھی ٹیم ممبر یا سینئر ممبر سے بدتمیزی ناقابل برداشت ہوگی اور بین بھی کیا جاسکتا ہے۔ ٹیم ممبرز بھی حدود کے دائرے میں رہ کر جواب دینے کے مجاز ہیں۔

      ۱۰۔ انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہے۔ اگر آپ کو کسی نقطے پر اعتراض ہے تو مناظرہ سیکشن میں پوسٹنگ کرکے اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ کسی بھی ممبر کو رولز کے خلاف کوئی پوسٹ نظر آئے تو فوراً رپورٹ کے بٹن سے ہمیں آگاہ کریں۔
         

Search the Community

Showing results for tags 'Fitnah Wahabi Deobandi'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • Arabic Forums
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials

Calendars

  • Community Calendar

Found 14 results

  1. hazrat nabi ki jub madinay amaad hoi to sahaba nay jaloos nikala. in ka jin jin hadees may ziker howa un hadeesoon ka scan page chahiya Jab Aaqa Salllaho Aliahe Wasallam Hijrat Kar K MADINA Sharif Aaye To Logon Ney Khoob Jashan ManayaNojawan Larkey Apni Chatton Par Charh KarAur Gulam, Khuddam Raasto Me Phirte TheyAur Nara'Aey Risalat Lagate Aur KehteYA RASOLALLAH. (Sahih Muslim Jild 2 Page 419) jaloos ka ziiker kin kin hadees may hay. un ka scan page darkar hay
  2. hazrat mien nay junaid jamshed ki gustakhi wali video share ki, jis may us nay bola kay nabi kay aglay pichlay , chotay baray sub gunnah bakh diya gayee ( MAAZALLAH) nabi pak ko gunah gar bolnay ki gustakhi ki. us ka jawab deogandi nay diya hay. barai madinah app log bata dien kay in kay jawab may kitni sadaqat hay? kiya hamari kitaboon may aisa hay? rehnumai ferma dien
  3. Hzrat is cheees ko deogandion or wahabion nay social media per viral keeya howa hay. or mazak ura rahey hien. kindlay SURAH KAUSAR & BAAR PERHNAY SAY BARKAT HOTI HAY. is ka reference inayat fermadien. jazakallah
  4. Hazrat aik wahabi nay dawat islami per aietraz keeya hay. is ka jawab inayat fermadien. جوٹھے پانی کی فضیلت ● سوال: ایک روایت مشہور ہورہی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ عاجزی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کا جوٹھا (یعنی بچا ہوا) پانی پی لے، اور جو اپنے بھائی کا جوٹھا پیتا ہے اس کے ستر(٧٠) درجات بلند کردیئے جاتے ہیں، ستر(٧٠) گناہ مٹادیئے جاتے ہیں اور اس کے لئے ستر(٧٠) نیکیاں لکھی جاتی ہیں. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. ▪ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ مسلمان کا جوٹھا پینے کے متعلق جتنی روایات منقول ہیں ان میں سے کوئی بھی روایت سند کے لحاظ سے درست نہیں. ١. پہلی روایت: سوال میں مذکور روایت کو مختلف محدثین نے نقل کیا ہے اور اس پر غیرصحیح ہونے کا حکم لگایا ہے. □ ومثل ذلك حديث: "من التواضع أن يشرب الرجل من سؤر أخيه، ومن شرب من سؤر أخيه رفعت له سبعون درجة، ومحيت عنه سبعون خطيئة وكتبت له سبعون حسنة‏". ¤ هذا حديث موضوع، أورده ابن الجوزي في الموضوعات (204/3). ♤ نوح بن ابی مریم: اس روایت کی سند میں ایک راوی نوح بن ابی مریم ہے جس کے بارے میں محدثین کے اقوال کافی سخت ہیں: ◇ یحی بن معین کہتے ہیں: لیس بشئ. ◇ مسلم بن حجاج اور دارقطنی کہتے ہیں: متروك. ◇ ابن حبان کہتے ہیں کہ اس نے سچ کے علاوہ باقی سب کچھ جمع کیا. ◇ امام ذہبی کہتے ہیں: جمع الكمالات الا الصدق. ٢. دوسری روایت: اس روایت میں یہ ہے کہ جو شخص کسی مسلمان کے جوٹھے کو تبرکا پیئےگا اللہ رب العزت اس کیلئے ایک فرشتہ پیدا فرمائینگے جو قیامت تک ان دونوں کیلئے استغفار کرتا رہےگا. ○ "منْ شَرِبَ سُؤْرَ الْمُؤْمِنِ تَبَرُّكاً بِهِ، خَلَقَ اللَّهُ بَيْنَهُمَا مَلَكاً، يَسْتَغْفِرُ لَهُمَا حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ". ¤ هذه الرواية مرسلة. یہ روایت شیعوں کی کتابوں میں نقل کی گئی ہے اور اہل سنت کی کتابوں میں جہاں بھی اس کا تذکرہ ہے وہاں موضوع (یعنی من گھڑت) روایات میں اس کو شمار کیا گیا ہے. ٣. تیسری روایت: مؤمن کے جوٹھے میں شفا ہے. ○ حديث: "سؤر المؤمن شفاء." اس روایت کو تمام محدثین نے بالاتفاق موضوع قرار دیا ہے، اور بعض محدثین نے یہ اضافہ کیا ہے کہ مؤمن کی تھوک میں شفا ہے، یہ دونوں الفاظ درست نہیں. قال النجم: ليس بحديث، ورد بلفظ: "ريق المؤمن شفاء". (رواہ العجلونی فی کشف الخفاء، ص:458 عن نجم الدین الغزی). ¤ وأما ما يتداوله الناس من قول منسوب للنبي صلى الله عليه وسلم وهو: "سؤر المؤمن شفاء"، فليس بحديث. ¤ قال العلامة القاري: ليس له أصل مرفوع. (المصنوع في معرفة الحديث الموضوع، ص:106). ¤ وقال الحافظ العراقي‏:‏ هكذا اشتهر على الألسنة، ولا أصل له بهذا اللفظ‏‏. ¤ وقال العلامة الألباني عن الحديث السابق: لا أصل له. [- سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة (1/105). - المقاصد الحسنة للسخاوي، (ص:231)]. ٤. چوتھی روایت: مسلمان کے جوٹھے میں ستر(٧٠) بیماریوں کا علاج ہے. صحيحة عبدالله بن سنان، قال: قال أبوعبدالله عليه السلام: "فِي سُؤْرِ الْمُؤْمِنِ شِفَاءٌ مِنْ سَبْعِينَ دَاء"، وهذه هي الرواية العمدة في الموضوع، والتي على أساسها أفتى العلماء (ای العلماء الشیعة) باستحباب سؤر المؤمن. ¤ یہ روایت شیعہ کی کتب میں ان کی اپنی سند صحیح کے ساتھ موجود ہے لیکن اہل سنت کے نزدیک ان روایات کی کوئی حیثیت نہیں اور یہ من گھڑت روایات ہیں. ٥. پانچویں روایت: مسلمان کے وضو کا بچا ہوا پانی پینے میں ستر(٧٠) بیماریوں کا علاج ہے جس میں سے سب سے کم (درجے کی بیماری) غم ہے. ○ وجماعة من أصحاب النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُونَ: سَمِعنا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «الشُّربُ مِن فَضلِ وُضُوءِ المُؤمِنِ فِيهِ شِفاءٌ مِن سَبعِينَ داءً أَدناهُمُ الهَمُّ». ♤ محمد بن محصن الاسدی العكاشي: اس روایت میں ایک راوی ہے محمد بن محصن الاسدی العكاشي ہے. ١. یحیی بن معین کہتے ہیں کہ یہ جھوٹا ہے. ◇ قال يَحيَى بن مَعِينٍ: العُكاشِيُّ كَذابٌ. ٢. ابن عدی کہتے ہیں کہ یہ اوزاعی سے جھوٹی اور من گھڑت روایات نقل کرتا ہے. ◇ وقال ابن عَدِيٍّ: يَروِي عَن الأَوزاعِيِّ أحاديث مَناكِيرَ مَوضُوعَةً. ▪ خلاصہ کلام اس باب میں جتنی بھی روایات منقول ہیں یہ سب سند کے لحاظ سے درست نہیں، لہذا اس کو آپ علیہ السلام کی ذات کی طرف منسوب کرنا یا پھیلانا ہرگز درست نہیں. 《واللہ اعلم بالصواب》 ٢٣ فروری ٢٠١٨
  5. Hazrat Deoband molvi nay ya aietraz kiya hay kay Islami Zindagi may jo tum log bairi kay patoon say nahanay ka nuksa batatay ho wo kahan say utha ker lay ai? islami zindagi book may is chees ka koi reference hee nahi. apni taraf say izafa ker kay ummat ko kiss rastay per laga diya. barai madinah is ka jawab inayat fermadien
  6. hazrat aik dawat islami kay islami bhai ki fake pic circulate ker rahi hay. or wo orignal pic dehki thi or mill nahi rahi. kiya app muhjay orignal pic provide ker saktay hien? mien app ko fake pic dhikata hooon moderator edit: blurred women face. read forum rules.
  7. Hazrat Muhjay Is video ka jawab inayat ker dien. kiya such hay or kiya jhoot hay . kiya Sunnion kay khilaaaf inho nay naya propagandah kiya hay? رضاخانی بریلویوں نے مناظرہ ختم کرنے کیلئے ہر شرمناک سے شرمناک حرکت کی انہی شرمناک حرکتوں میں سے ایک یہ تھی کہ رضاخانی معاون مناظر ظفر رضوی نے مفتی صاحب کو ایک گالی دی جس پر اہلسنتت کے شیر مفتی نجیب اللہ صاحب اور مولنا ساجد خان صاحب نقشبندی فورا کھڑے ہوگئے الحمد للہ ان شیروں کی للکار نے انہیں اپنی اس غلیظ حرکت پر معافی مانگنی پڑی رضاخانی مناظر Munazrah LINK http://www.dailymotion.com/video/x1shfqo_%D9%85%D9%B9%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D8%B6%D8%A7%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B1%D9%85%D9%86%D8%A7%DA%A9-%D8%AA%DB%81%D8%B0%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%81%DB%8C_creation
  8. Hazrat social media per jaga jaga ya post kiya ja raha hay or poocha ja raha hay kay Khan-e-Kaba or Madina kay model saja kar rakhna Kaisa? Hamaray ahle Sunnat Jamaat ka kiya moakif hay is baray may? [aattachment=70525:10351661_556512177819185_5872494846118565211_n.jpg] [aattachment=70526:10917424_1538913196356463_1585521357871290218_n.jpg] is baray may aik mudalil jawab inayat ferma dien or ho sakay to is jawab ka koi poster ki shakal may jawab ho to wo bhi inayat ker dien mod edit: removed pics with badmazhab site link and clearly photoshoped and no proof whatsoever. wahabi deobandi are gone insane in "bughz" of eid milad un nabi .
  9. Hazrat ahlehadith / Deobandi nay TARIQ JAMIL ki duaoon may jo kufriyat hien. us per comments kertay howay kaha hay kay ya koi KUFR nahi hay. ya sub kuch tariq jamil nay Metaphorically ( استعارہ ) kaha hay. or jo baat Metaphorically kahi jai wo KUFR nahi hoti. kiya aisa kuch ISLAM may hay? VIDEO LINK : http://www.youtube.com/watch?v=8dBscJ2gYEU
  10. Hazrat aik masala maloom kerna hay . MUFTI Ahmed Yar Khan Naeemi nay apni Kitaab JA UL HUQ may likha hay kay ALLAH HER JAGA MOJOOD NAHI. ya nahi kehna chahiya. bulkay ya kehna chahiya kay ALLAH HER TARAF MOJOOD HAY. kiya is ka SCAN PAGE MILL SAKTA HAY?
  11. Hazrat hamaray ulmah ya boltay hien kay "HER WO CHEES HALAL HAY JIS KO ALLAH NAY HALAL KEEYA OR HER WO CHEES HARAM HAY JIS KO ALLAH NAY HARAM KEEYA OR JIS KA KOI HUKUM NAHI WO JAIZ OR MUBAH HAY" is ka saboot chahiya with scan pages? kiya aisa quran may hay ya hadith may? ager scan pages saboot kay tor per upload ho jaien to maherbani hogi
  12. Hazrat aik deobandi nay aietraz kiya hay kay Nabi Pak padhna likhna nahi jantay thay? is kay rad may koi saboot hay scan pages kay sath ????
  13. ~Afsos Sad Afsos~ Sunni Soya Reh Gaya, Badmazhab Bazi Le Gaya. Karachi: Ibrahim Hydri Me Deobandio Ka AhleSunnat Ki Bahar e Madina Masjid Pe Hamla, Imam Par Tashuddad. Masjid Par Qabza Kar Liya. Tamam Sunni Chup... Social Media Pe Sunni Chat Me Masroof... Na Koyi Muzammati Msg Na Koyi Post...