Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'Mufti Hanif Qureshi'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. کچھ لوگوں نے قبلہ مفتی حنیف قریشی صاحب دامت برکاتھم القدسیہ کی ایک ویڈیو پیش کی تھی، جس کا لنک یہ ہے https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=6&cad=rja&uact=8&ved=0CDYQtwIwBWoVChMI98ri2MihyAIVAQwsCh2ziwZA&url=http%3A%2F%2Fwww.youtube.com%2Fwatch%3Fv%3DvepyavQRu8U&usg=AFQjCNGYzeBma9ZRmTRsUQTBe2iA8qj0Og&bvm=bv.104226188,d.bGg اس ویڈیو میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والے نے خیانت کا مظاہرہ کیا، کہیں کی بات کہیں فٹ کر دی۔۔۔ خود علامہ قریشی صاحب مدظلہ العالی نے ایسی تمام تحریف شدہ ویڈیوز کے متعلق تفصیلی جواب عنایت کیا ہے اور خاص اس اوپر کی ویڈیو میں بگاڑ کی نشاندہی بھی کی ہے اور ساتھ اپنا عقیدہ بھی بتایا ہے جو اہل سنت و جماعت کا موقف ہے:۔،۔، http://tune.pk/video/3548759/mufti-hanif-qureshi-reply-to-all-on-issu-of-hazrat-ameer-e-mua8217via-radi-allah-anho اب مزید کوئی بات نہیں بچتی جس کی بنا پر ہمارے جید عالم صاحب پر کوئی اعتراض کیا جائے۔۔ ایک بات یاد رکھی جائے کہ ہم علما کرام کو معصوم ہرگز نہیں مانتے لیکن کسی بھی عالم کی طرف غلط بات کی غلط نسبت کے بھی سخت خلاف ہیں۔۔۔۔۔ علما کرام کا بہت زیادہ مقام و مرتبہ ہے اور شک و شبہ کی بنا پر ان پر کوئی ایسا ویسا حکم نہیں لگایا جا سکتا اور ویسے بھی علما کرام پر کوئی حکم جاری کرنے میں سرعت قطعا درست نہیں ہے۔،۔،۔ ۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ سنیے علامہ قریشی صاحب سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان و مقام اور اہلسنت کا عقیدہ https://www.facebook.com/shababeislamipak/videos/365088273621175/ ۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ سنیے علامہ قریشی صاحب سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ نبی الانبیا ﷺ سے عشق مبارک https://www.facebook.com/shababeislamipak/videos/282955188501151/ ۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ ان بیانات و وضاحتوں کے بعد بھی اگر کوئی میرے سید علامہ قریشی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے خلاف سو ظنی کا شکار ہوتا ہے تو اسکا اپنا نصیب!!۔،۔، اللہ عزوجل اپنے محبوب پاک ﷺ کے صدقہ میں ہمیں عشق رسول کی نعمت سے مزید مالا مال فرمائے ، صحابہ و اہلبیت کرام کی سچی پکی کھری محبت و تعظیم کرنے والا بنائے اور علما و مشائخ اہل سنت کی عزت و تکریم کرنے والا بنائے۔،۔، مسلک اعلی حضرت زندہ باد
×
×
  • Create New...