مرد اور عورت کی نماز میں فرق نہیں
" عورتيں مردوں كى طرح ہى ہيں " مسند احمد، صحيح الجامع حديث نمبر ( 1983 ) ميں
اسے صحيح قرار ديا گيا ہےمسند احمد، صحيح الجامع حديث نمبر ( 1983 ) ميں اسے
صحيح قرار ديا گيا ہے. ليكن اگر عورتوں كے متعلق كسى چيز ميں خصوصيت كى دليل مل جائے تو اس ميں وہ مردوں سے مختلف ہونگى، اور اس موضوع ميں نماز كے اندر عورت كے
بارہ ميں جو علماء نے ذكر كيا ہے وہ درج ذيل ہے: - عورت پر اذان اور اقامت نہيں ہے، كيونكہ اذان ميں آواز بلند كرنا مشروع ہے، اور عورت كے ليے آواز بلند كرنا جائز نہيں. ابن قدامہ
رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: اس ميں ہميں كسى اختلاف كا عل