بریلوی مولویوں کی طرف سے احمد رضاخان
اور اس کے ابا حضور پر کفر اور گستاخی کے فتوے
قارئین کرام مولوی فیض احمد اویسی بریلویوں کے ایک معروف عالم ہیں جو اپنی جماعت میں کسی تعارف کے محتاج نہیں یہ اپنی کتاب ”شہد سے میٹھا نام محمد ﷺ “ میں لکھتے ہیں کہ:
آج ایسے بے ادب علماءکہلوانے والے پیدا ہوگئے کہ فتوی صادر فرمادیا کہ بحالت جنابت بھی درود شريف پڑھنا جائز ہے ۔کاش تعزيرات اسلام کا اجراء ہوتااورفاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ جیسے غيور اسلام نافذ کرنے والے زندہ ہوتے تب میں ان مفتيوں کو دیکھتا کہ ايسے فتاوی صادر کرتے۔آزادی کا دور ہے جسے جو جی میں آئے کہہ د