Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'online audio recorder'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔ اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (Directly) کمپیوٹر پر چلتی ہوئی آڈیو (Audio) کو محفوظ (Save) کر سکے۔ یہ بھی ایک اَیسا Software ہے: SoundTap Streaming Audio Recorder - - - - (Trial) - - - 795.07 KB اِس کے اَہم Features یہ ہیں: ۔۔۔۔۔ Internet Radio کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کسی فون کال (via Computer) کو ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کمپیوٹر پر چلتی ہوئی کسی بھی فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ Websites e.g Facebook کی ویڈیو فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ مختلف Formats میں Save کر سکنا
×
×
  • Create New...