Jump to content
اسلامی محفل

Search the Community

Showing results for tags 'plz comments zaroor kren'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 1 result

  1. *92 islamic media* 🎗️ *" علماء سے تعلق مضبوط رکھیں "*🎗️ کسی صاحب نے کہا کہ اذان نماز اور جنازہ کے سوا مولوی کی قابلیت کیا ہے؟ جواباً عرض کیا کہ بندوق چلانے کے علاوہ فوجی کی قابلیت کیا ہے؟ جہاز اڑانے کے علاوہ پائیلٹ کی قابلیت کیا ہے؟ پٹڑی بدلنے اور بریک لگانے کے علاوہ ٹرین ماسٹر کی قابلیت کیا ہے؟ سٹوڈنٹ کو پڑھانے کے علاوہ پروفیسر کی قابلیت کیا ہے سرجری کے علاوہ سرجن کی قابلیت کیا ہے؟ جو معاملہ باقی سب کا ہے وہی معاملہ مولوی کا ہے ظاہر بات ہے کہ متعلقہ کام میں ہی آدمی کی قابلیت ہوتی ہے اب ایک آدمی آل ان ون تو نہیں ہوسکتا ! ہر ایک بات واضح ہونے کے باوجود علماء سے خوامخواہ کا بغض و عناد جو کفّار کو مطلوب ہے تعصب کے سوا کچھ نہیں ہے لہذا اپنے ایمان کی حفاظت اور گمراہ ہونے سے بچنے کیلۓ علماء سے تعلق مضبوط رکھیں۔“ شکریہ
×
×
  • Create New...