Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'rd-e-taqwiyat-ul-iman'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم خواہ مخواہ اور ناحق طریق پر دیوبندیوں اہلحدیثوں وھابیوں نجدیوں کی مذہبی مقدس کتاب یعنی تقویت الایمان کی عبارات کو خلافِ اسلام جانتے اور مانتے ہیں۔ مثلاََ تقویت الایمان کی ایک کفریہ عبارت یہ بھی ہے "میں (یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) بھی مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں" (معاذ اللہ من ذلک) اب یہ دیکھتے ہیں کہ خود نجدیوں کے علماء کے نزدیک ایسے عقیدے کا کیا مقام ہے نیچے والی تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ مصنفِ کتاب نے اپنے نجدی ہونے کی گواہی دی ہے یہ ہے حقیقت ان وہابیوں کی۔ یہ بہت بڑے مکار اور دغاباز ہیں ۔ انکی چال اس طرح سمجھیں جب اپنا اُلو سیدھا کرنا ہو تو عوام کو اپنے "شاہ شہید" کے قصے سناتے نہیں تھکتے جب سنی علماۓ ذیشان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے سِوا کوئی چارہ نہ ہو تو یہاں تک کہنے سے نہیں شرماتے کہ "اسمٰعیل دہلوی ہمارا عالم نہیں ہے" ۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ایک اور بات یہ بھی سامنے آئی کہ تقویت الایمان نامی بدنامِ زمانہ کتاب درحقیقت تفویت الایمان ہے
×
×
  • Create New...