Jump to content
اسلامی محفل

Search the Community

Showing results for tags 'topic file attach method'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 1 result

  1. سوال جواب اس کا طریقہ بہت سادہ اور آسان ہے۔ ایک مثال سے سمجھیں:۔ آپ نے سُوال جواب سیکشن (Ask a Question) میں کوئی نیا ٹاپک سٹارٹ کرنا ہے۔ اس کے لیے نیچے دئیے گئے امیجز کو ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے اس سیکشن میں جائیں جہاں کچھ پوسٹ کرنا ہو:۔ جب آپ سوال جواب سیکشن میں پہنچ جائیں گے تو نیچے والے امیج کی طرح منظرسامنے ہوگا۔ اسمیں نیا ٹاپک سٹارٹ کرنے کیلئے اس بٹن پر کلک کریں جس پر ایرو سے نشان لگا ہوا ہے۔ اب آپ مطلوبہ جگہ پہنچ چکے ہیں۔ نیچے والے امیج کے اوپر کچھ اہم مقامات کی نشاندہی اور مختصر استعمال بتایا گیا ہے۔ اگر کسی پہلے سے موجود ٹاپک میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ ہے:۔ پہلے اس ٹاپک پر جائیں (جیسے نیچے والے امیج میں مثال دکھائی گئی ہے) اور اسکے نام پر کلک کریں۔ اب آپکو نیچے والے امیج کے جیسا پیج نظر آئے گا۔ مزید کچھ اہم باتیں اسی امیج کے اوپر لکھ دی گئی ہیں۔ امیج پوسٹ کرنے کا صحیح طریقہ جاننے کے لیے اہم ٹاپک اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/ دعاؤں کی درخواست
×
×
  • Create New...