Jump to content

نسیان کا علاج کیاہے؟


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

Fatawa-e-Razawia shareef se Makhooz:

 

نسیان کامجرب علاج کیاہے؟

 

الجواب : دفع نسیان کو ۱۷بار سورہ الم نشرح ہرشب سوتے وقت پڑھ کر سینہ پر دم کرنا، اورصبح ۱۷ بارپانی پردم کرکے قدرے پینا، اورچینی کی رکابی پریہ حروف ا ھ ظ م ف ش ذ لکھ کر پلانانافع ہے۔ اورچالیس روزسفیدچینی پرمشک وزعفران وگلاب سے لکھ کر آب تازہ سے محوکرکے پئیں۔ تسمیہ اس کے بعد

فسھّل یاالٰھی کل صعب ÷ بحرمۃ سیدالابرار سھّل÷ یامحی الدین اجب، یاجبرائیل بحق یابدوح۔ والسلام۔

Link to comment
Share on other sites

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جس شخص کودینی یادنیوی بات یادنہ رہتی ہو وہ کیاپڑھے؟ بیّنواتوجروا۔

 

الجواب: سپیدچینی کی تشتری پرلکھےبسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ا ھ ط م ف ش ذ اور ا سے ذراسے پانی سے دھوکر اس پر ۹۹۸ بار، اورنہ ہوسکے تو ۴۰۰ یا۱۰۰ ہی بار یاحفیظ پڑھ کر دم کرے اوروہ پانی پی لے۔ روزایساہی کرے، اور سوتے وقت ۱۷بار سورہ الم نشرح شریف پڑھ کر سینے پردم کرلیاکرے اورکلنگ ذبح کرکے ذبح کی گرمی میں اس کامغز نکال کر ۴۰بار اس پر یاحفیظ دم کرکے کھالے۔ واﷲ تعالٰی اعلم

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...