Jump to content
IslamiMehfil

غیر اللہ سے مدد مانگنا

Recommended Posts

یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں

میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟

madad.JPG

Edited by SunniDefender
  • Like 1
Link to post
Share on other sites

ان بھائی سے یہ سوال ہے کہ اگر اللہ سے مایوس ہو تو وہ کون ہے جو بغیر اللہ کی عطا کے تمہاری مدد کر سکے۔ بیشک اولیاء اللہ وسیلہ برحق ہیں، لیکن ان کے در سے مانگنا بھی اصل میں اللہ ہی سے مدد مانگنا ہے۔ تو جن لوگوں کو اولیاء اللہ کے در سے ملا، انہیں اللہ ہی کے در سے ملا۔ تو یہ کہنا تو بہت غلط ہے کہ اللہ سے رسپانس نہیں ملا۔

Link to post
Share on other sites
On 5/22/2010 at 5:32 PM, SunniDefender said:

یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں

میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟

madad.JPG

Yeh Nadani k siwa kuch nahin , kionkay Ghairullah say haqeeqi madad ka aqeeda rakhnay wala to mushrik hay , aor jo dost un k aagay nikal gaye hain , wo Allah k Mahboobon ki Ta'zeem-o-Toqeer krtay thay aor un ki madad ko Atayi hi smjhtay thay , isliay Allah azawajal nay apnay mahboob bandon kay waseelay say aor apnay mahbob bandon ki mahabbat ki wja say unhain ata kia ......

Ghairullah say madad maangnay walay ka aqeeda yehi hota hay k asal aor haqeeqi madad Allah hi ki traf say hay aor Allah nay apnay Mahboob bandon ko ata farmaya hay , aor jab ham in Bandon k pas jain ge to yeh hmai thukrain ge nahin .. Allah nay inhain ata kia hay aor in k wastay say Allah hmain bhi ata farmaye ga....

(azw)(ja)

Link to post
Share on other sites
  • 3 months later...

Khuda se maangnay ka koi faida naheen............What a statement of ignorance. One should never say it.

Allah Jallo Shanohu is Moetee hein, Sabko Atta kartay. Hamaray Piaray Nabi Alahisallato Wassalam Qasim hein aur Taqseem farmatay hein.

Chalna un logon ke raastay per jin per Uska (Allah Jalla Shanoho) INAAM hua is considered the right path. Yahee Inaam Yaafta log " medium ya Waasta ya Waseela hain"

Rubb hai Moetee, Wo() hain Qasim

Deta Wo(Allah) hai, Dilaatay yeh hain

(Kalaam of AelaHazrat Alaihe Rehmat)

Edited by Usman Razawi
Mukammal Salat-o-Salam Likhnay ka Sharf Hasil Kia Kijiay. Jazak Allah
Link to post
Share on other sites

میری رائے کے مطابق تو ان حضرت کو سب سے پہلے تجدیدِ ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدیدِ نکاح کرلینا چاہیے۔ باقی جیسا دیگر بھائیوں نے کہا کہ اگر اللہ

(jallah) سے مایوس ہیں تو پھر کسی ولی سے امید کس بنیاد پر رکھی جاسکتی ہے کہ ولی کے در سے بھی جو ملتا ہے حقیقتاً تو وہ منجانب اللہ(jallah) ہی ہوتا ہے، ولی کی ذات تو وسیلہ ہے۔

Link to post
Share on other sites

مانگتے سبھی اللہ

(jallah) ھی سے ھیں کوئی خود مانگتا ھے اور

کوئی کسی ولی اللہ کے واسطے سے اللہ(azw) سے مانگتا ھے

میرے مایوس بھائی کو اللہ سے امید نہیں توڑنی چاہیئے

محمد(saw) وآل محمد(saw) پر درود پڑھ کر اُن کی جوابی دعائیہ مدد

لے کر اللہ(azw) سے دعا مانگنی چاہیئے کیونکہ ھماری مختصر

ترین دعا(یااللہ مدد)بھی محمد(saw) وآل محمد(saw) کی جوابی دعائیہ

مدد کے بغیر قبول نہیں ھوتی۔ ان کا وسیلہ دعا کی قبولیت

کا سبب بنتا ھے۔

Link to post
Share on other sites
  • 5 months later...

یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں

میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟

24n40af.jpg

السلام علیکم! سنی بھائی۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کی تحریر دوسرے فارم سے بغیر اجازت حاصل کرنا چوری ھے اور اس حساب سے اگر کسی نے گناہ کیا ھے تو گناہگار آپ بھی ہیں، گناہ کے پلیٹ فارم پر تو آپ بھی کھڑے ہو گئے، ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کا درست طریقہ یہی تھا کہ آپ اس فارم میں اسی جگہ پر اس ممبر کو پوچھ لیتے بھئی آپ کی اس مراسلہ کو لکھنے کے پیچھے کیا وجہ/نیت تھی، تو وہ شائد آپ کو اس سے آگاہ کر دیتے۔ طریقہ تو یہی درست تھا مگر آپ ایسا کرنے سے قاصر رہے اور خود بھی گناہ کر بیٹھے۔ اللہ سبحان تعالی آپ کے حال پر بھی رحم فرمائے۔

میں اس ممبر کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا کہ اس کا عقیدہ کیا ھے مگر اس کی تحریر سے ایسا نظر آ رہا ھے کہ ایک عقیدہ سے دوسرے عقیدہ کے مطابق یہ مراسلہ لکھا گیا ھے، مذاق میں ھے یا حقیقت میں یہ تو لکھنے والے کی نیت اور اللہ سبحان تعالی بہتر جانتا ھے بغیر جانے خود ہی فتوی دینے سے شائد کچھ ممبران کے اپنے ایمان کی کمزوری نظر آ رہی ھے۔ لکھنے والے نے جو بھی لکھا ھے تو کیوں نہ وہیں چل کر اسے پوچھیں۔

والسلام

کنعان صاحب اگر پاک فورم کا سکرین شاٹ لینا چوری ہے تو میں اپنی اس غلطی پر معازرت خواہ ہوں

اس کی سزا بتا دیں

مجھ سمیت پاک فورم کے دوسرے اراکین نے بھی ناظم خلیل صاحب سے پوچھا تھا

اور اسلامی محفل فورم پر میرا یہ مسلٔہ پوچھنا صر ف نالج کے لئے تھا

کیا اگر کوئی جو صرف اللہ سے ہی مدد مانگنے پر یقین رکھتا ہو اور اچانک وہ عقیدہ بدلے لے اور غیر اللہ سے بھی مدد مانگنا شروع کر دے تو کیا یہ اللہ سے مایوسی تو نہیں ؟؟

باقی میرے خیال میں سوال کرنے میں کوئی قباحت نا ہوتی اگر میں یہ ہی سوال بغیر(پاک فورم کے) سکرین شاٹ کے پوچھتا

باقی اگر یہ چوری ہے تو میں سزا وار ہوں

السلام علیکم!

جزاک اللہ خیر، اللہ آپ کو خوش رکھے، کوئی سزا نہیں۔

والسلام

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...