Jump to content

I Need This Hadees


unknown

تجویز کردہ جواب

33a9l5k.gif

 

kya koi aissi hadees-e-mubarka share kar sakta hai jiss main sarkar salalahou alehi wasalm nay irshaad farmaya ho keh jiss nay meri taraf jhooth mansoob kya wo apna thikana jahanam bana lay, gailban kuch iss tarah ki hadees hai,

aissay hi agar koi hadees hai jiss main yeh likha ho keh jiss nay allah azwajal ki taraf jhooth banda wo apna thikana jahanm bana lay.

Link to comment
Share on other sites

On 6/14/2010 at 8:19 AM, unknown said:

33a9l5k.gif

 

kya koi aissi hadees-e-mubarka share kar sakta hai jiss main sarkar salalahou alehi wasalm nay irshaad farmaya ho keh jiss nay meri taraf jhooth mansoob kya wo apna thikana jahanam bana lay, gailban kuch iss tarah ki hadees hai,

aissay hi agar koi hadees hai jiss main yeh likha ho keh jiss nay allah azwajal ki taraf jhooth banda wo apna thikana jahanm bana lay.

 

 

Wa Alaikumussalam

 

 

 

Fatawa Razawia shareef say chand hwalajat ikathay kr kay yhan pesh kiay ja rhay hain :

 

 

اللہ عزوجل پر جھوٹ باندھنے کا عذاب

 

سورہ انعام میں :ان الذین یفترون علی اﷲ الکذب لا یفلحون ۲؎

 

(جو لوگ اللہ پر جھوٹا افتراء کرتے ہیں وہ مرادکو پہنچنے والے نہیں ۔ت)

 

(۲؎القرآن ۱۶ /۱۱۶)

 

 

 

 

کیا اﷲعزوجل نے نہ فرمایا:ان الذین یفترون علی اﷲ الکذب لایفلحون

متاع قلیل ولھم عذاب الیم

۳؎o

بیشک جو اﷲ پر جھوٹ باندھتے ہیں فلاح نہ پائیں گے دنیا میں تھوڑا سابرت لیں پھر ان

کے لئے درد ناک عذاب ہے۔

 

 

(۳؎ القرآن الکریم ۱۶/ ۱۱۶ و ۱۱۷)

 

کیا نہ فرمایا:قل ان الذین یفترون علی اﷲ الکذب لایفلحونoمتاع فی الدنیا ثم الینا مرجعھم ثم نذیقھم العذاب الشدید بما کانوا یکفرونo۱؎

 

 

اے محبوب تم فرمادو کہ بیشک وہ جو اﷲ پر افتراکرتے ہیں فلاح نہ پائیں گے دنیاکچھ برت لیں پھر انہیں ہماری طرف پلٹنا ہے پھر ہم ان کو وہ سخت عذاب چکھائیں گے بدلہ ان کے کفر کا۔

 

القرآن الکریم ۱۰/ ۷۰ )

(۱؎

 

 

کیانہ فرمایا:ویلکم لاتفترواعلی اﷲ کذبا فیسحتکم بعذاب وقد خاب من افتری۲؎۔

 

تمہاری خرابی ہو اﷲ پر جھوٹ نہ باندھو کہ وہ تمہیں عذاب میں بھون ڈالے گا اور بیشک نامراد رہا مفتری۔

 

(۲؎ القرآن الکریم ۲۰/ ۶۱)

 

کیانہ فرمایا: انمایفتری الکذب الذین لایؤمنون۳؎

 

۔بیشک ایسے افترا وہی باندھتے ہیں جو کافر ہیں۔

 

(۳؎ القرآن الکریم ۱۶/ ۱۰۵)

 

 

 

 

اوراللہ تعالٰی فرماتاہے:ومن اظلم ممن افتری علی اﷲ کذبا او قال اوحی الی ولم یوح الیہ شیئ ۳؎

۔

ا س سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا کہے مجھے وحی ہوئی حالانکہ اسے کچھ بھی وحی نہ ہوئی۔

 

(۳؎القرآن الکریم ۶/ ۹۳

 

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کا عذاب

 

 

 

حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :من کذب علیّ متعمدافلیتبوامقعدہ من النّار۔۱؎

 

جو جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔

 

 

 

(۱؎ جامع الترمذی باب ماجاء فی تعظیم الکذب علی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مطبوعہ امین کمپنی دہلی ۲/ ۹۰)

 

 

 

 

قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من کذب علی متعمدا فلیتبوأ مقعدہ من النار ۱؎۔

 

(نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر دانستہ جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔ (ت)

 

(۱؎ صحیح البخاری کتاب العلم باب اثم من کذب علی النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲۱)

 

(صحیح مسلم مقدمۃ الکتاب باب تغلیظ الکذب علٰی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۷)

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...