Jump to content

Koi Cheez Gum Ho Jaye To Yeh Dua Parhain


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...
  • 1 month later...

JAZAK ALLAH

 

 

 

Aameen ..... Allah pak aapko bhi jaza-e-khair ata farmae ... Aameen

 

 

گمشدہ چیز ملنے کی دُعا اور وظیفہ

فائدہ…

 

جب کوئی چیز گم ہوجائے تو یہ دُعا پڑھے …

 

یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّارَیْبَ فِیْہِ اِنَّ اللّٰہ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ اِجْمَعُ بَیْنِیْ وَ بَیْنَ ضَالَّتِیْ

 

 

ضالتیً کی جگہ پر اُس چیز کا نام کر کرے وہ چیز مل جائے گی۔امام نودی رحمةالله تعالیٰ فرماتے ہیں اسکو میں نے آزمایا ہے گمی ہوئی چیز جلد مل جاتی ہے ۔

 

 

دوسری ترکیب یہ ہے کہ بلند جگہ قبلہ کو مونہہ کرکے کھڑا ہواور فاتحہ پڑھ کر اُسکا ثواب حضور اقدس ﷺ کو نذر کرے پھر سیدی احمد بن علوان کو ہدیہ کرکے یہ کہے…

یَا سَیَّدِیْ اَحْمَدْ یَا ابْنَ عَلْوَانَ رُدَّعَلیَّ ضَالَّتِیْ وَاِلَّانَزَعْتُکَ مِنْ دِ یوَانِ الْاَوْلِیَا ءِ۔

 

 

ان کی برکت سے چیز مل جائیگی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...