Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
سگِ عطار

[Tutorial] ایڈوب فوٹو شاپ سے اردو امیج بنانے کا طریقہ

Recommended Posts

bismillah.gif

 

 

اردو انپیج کا لکھے ہوئے مضمون کے امیجیز اگر ایڈوب فوٹو شاپ سے بنائے جائیں تو بہت صاف اور خوبصورت بنتے ہیں اور جی آئی ایف یا پی این جی ایسکٹینشن (extension) امیج کو ٹرانسپیرنٹ بیک گرائونڈ (Transparent background) کے ساتھ بھی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔اس کا طریقہ مشکل نہیں ہے۔ انپیج کے فائل مینیو سے جیسے آپ ایکسپورٹ کرکے ڈائریکٹ جی آئی ایف امیج بناتے ہیں۔ بالکل ویسے ہی آپ کو ایکسپورٹ کرنا ہوگا۔ اب ایکسپورٹ باکس میں برائوز کے آپشن میں جائیں۔

 

adobetut1.jpg

یہاں پر نیچے سیو ٹائپ ایز (save type as) کے آپشن میں اینکیپسیولیٹڈ پوسٹ اسکرپٹ فائلز (encapsulate postscript files) کو سیلیکٹ کریں اور فائل نیم دے کر سیو پر کلک کردیں۔

adobetut2.jpg

اب آپ واپس برائوز کے آپشن میں آجائیں گے۔ یہاں پر آپ نیچے پیجز سے تمام صفحات یا اپنی مرضی کے پیجز کی تعداد درج کریں اور او-کے کردیں۔کچھ ہی سیکنڈز میں آپ کی انپیج فائل کے ایکسپورٹ شدہ صفحات کی ای پی ایس فائلز (EPS) بن جائیں گی۔ اَب آپ ایڈوب فوٹوشاپ کھولیں اور فائل میں جاکر اُوپن پر کلک کریں۔ یہاں پر آپ اپنے مطلوبہ فولڈر میں آئیں۔ جہاں پر آپ نے ای پی ایس فائل ایکسپورٹ کی تھی اور فائل پر ڈبل کلک کرکے ایڈوب میں اُوپن کر دیں۔

adobetut3.jpg

اب چاہیں تو فائل میں جا کر سیو فار ویب اینڈ ڈیوائسز (save for web & devices) کے آپشن سے اس کو محفوظ کر لیں۔ یا پھر آپ کراپ (crop) ٹول کی مدد سے ٹیکسٹ کے اردگرد اضافی ایریا کو ڈیلیٹ بھی کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو ٹیکسٹ والا حصہ سیلیکٹ کرنا ہوگا۔ جب آپ سیلیکٹنگ مکمل کرلیں تو اَب انٹر (enter) کے بٹن سے یا اُوپر موجود او-کے پر کلک کرکے کراپنگ مکمل کر سکتے ہیں۔

 

adobetut4.jpg

کراپ (crop) کرنے کے بعد اَب آپ فائل میں جاکر سیو فار ویب اینڈ ڈیوائسز (save for web & devices) پر کلک کریں۔

adobetut5.jpg

یہاں پر آپ فائل کی ایکسٹینشن منتخب کر سکتے ہیں۔ gif, jpg, png ۔۔ اگر آپ بیک گرائونڈ کلر کے بغیر امیج بنانا چاہتے ہیں تو جی آئی ایف یا پی این جی ایکسٹیشن منتخب کر کے ٹرانسپیرنسی (transparency) والے آپشن پر چیک لگادیں ۔ اب سیو کے بٹن پر کلک کرکے امیج کو محفوظ کر سکتے ہیں۔

 

adobetut6.jpg

  • Like 2

Share this post


Link to post
Share on other sites

I Tried It But i Had Problem While Opening It In To PhotoShop..

The Problem Is That I Saved Inpage File Into GIF Format But When I Tried To Open It On Photoshop GiF File Had Same White BackgrounD.. :mellow:

Share this post


Link to post
Share on other sites

I Tried It But i Had Problem While Opening It In To PhotoShop..

The Problem Is That I Saved Inpage File Into GIF Format But When I Tried To Open It On Photoshop GiF File Had Same White BackgrounD.. :mellow:

 

(salam)

Please check tutorial again. You need to save it in EPS format as mentioned above. You're going to make transparent GIF/PNG image from Adobe Photoshop because it's not possible directly from inpage. Saving in any image format directly from inpage will add white background and you won't get your desired results.

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...