Jump to content

ملفوظات کے نئے ایڈیشن میں وہابیہ کے شبہات و توہمات


Talinenoor

تجویز کردہ جواب

ابو حذیف بھائی نے ان سب متعلقات کی وضاحت کردی ہے لیکن افسوس بدمذہبوں نے ان کے سوالات کے جوابات نہ دئے ۔ اگر بدمذہبوں کے پاس ان کے قائم کردہ سوالات کے جوابات ہیں۔ علاوہ مغلظات کے تو مجھے پی ایم کرسکتے ہیں ۔ اور انہیں ٹاپک کی اجازت دے دی جائے گی ۔ باقی یہ ٹھڑیڈ بحث برائے بحث کے لئے نہین ہے جیساکہ مناظرہ سیکشن کا اصول ہے اور یہ اصول نہ صرف بدمذہبوں کے لئے بلکہ تمام ممبران کے لئے ہے۔

اور ایک بات یہ ہے کہ بدمذہب اپنا انداز بیاں درست کریں اگر کسی ٹھریڈ میں یا پوسٹ میں کسی بھی سنی صحیح العقیدہ عالم کی مذاق اڑائی جائے گی۔ یا ان کے متعلق واہیات الفاظ استعمال کئے جائیں گے ہم انہیں ڈیلیٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ ٹائٹل میں ایسے الفاظ بھی استمعال نہ کئے جائین کیونکہ ویسے ہی آپ کاموضوع کلئیر نہیں پھر ڈائرک دعویٰ کرنا کیسے صحیح ہوسکتا ہے۔

بحث برائے بحث سے بچنے کے لئے ہم اس ٹاپک کو کلوز کرتے ہیں ۔

 

باقی میرا علمائے وہابیہ دیوبندیہ ودیگر جتنے مخالفین ہیں اُن سب کوچلینج ہے کہ اگر کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو ادب کے دائرے میں رہ کر اعتراض پیش کرسکتے ہین۔ باقی اگر آپ اپنی سائٹس کی طرح مغلظات استعمال کرکے ، یا فحش مثالیں ۔ دیکر اپنا موقف دوسرے پر تھوپیں گے تو ایسی پوسٹس کو جگہ نہیں دی جائے گی۔

۔۔ آخری بات یہ اسلامی محفل کی انتظامیہ کی وسعت قلبی ہے ۔ کہ بد مذہبوں کو لب وا کرنے اجازت ہے اور وہ اپنے اعتراضات کھلے بندوں پیش کرتے ہیں۔ اور ان کے جوابات مفصل دیئے جاتے ہین ۔ لیکن ان کے فورمز میں نہ صرف بین کیا جاتا ہے بلکہ پوسٹس مین کانٹ چھانٹ بھی ہوتی ہے۔ یہاں ہی بس نہیں بلکہ دشنام طرازیاں و فحش گوئی سے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...