Jump to content

دعوت اسلامی کے حوالے سے پھیلائی گئی ایک غلط فہمی


Mughal...

تجویز کردہ جواب

اس میں کہیں بھی حوالہ نہیں ہے دوسری بات حضور تاج الشریعہ کا نام نامی بھی صحیح نہیں لکھا گیا ہے بس ایک کتابچہ جو کہ چپکایا ہے ۔ یہ دیوبندیوں کی طرف سے کھلی تلبیسات ہیں۔ اور دہوکہ دینا ہے آپ انہیں کہیں کہ حوالہ من وعن نقل کریں ۔

نیز اگر یہ صورت ہو بھی تو

اس میں گھر جلنے والی کوئی بات نہیں بلکہ مدنی چینل کے فیوضات دیکھ کر دیوبندی جل کر کباب ہوگئے ہیں۔ فروعی اختلاف ہوتے ہیں ۔ اس میں شدت بھی ہوجایا کرتی ہے ۔خود دیوبندی علماء میں فروعی اختلافات کی کثرت ہے۔

اس طرح تو مووی کے خلاف یوسف لدھیانوی نے بھی فتویٰ دیا تھا کہ کہ اس کے بنانے والے پیچھے نماز جائز نہیں اب دیوبندیوں کے جو مولوی آتے ہیں کیا ان کے پیچھے یوسف لدھیانوی کے فتوے کی روشنی میں نماز درست ہوگی ۔ نیز یہ فتویٰ امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے پر بھی لگے گا لیکن کافی دیوبندی بلکہ ان کے مولوی بھی پڑھتے ہیں۔پھر تقی عثمانی کے بارے میں دیوبندیوں کا خیال ہے اس کے معتقدین جنید جمشید تو مووی بناتے ہیں بلکہ ان کو تو موسیقی کی بھی جازت دی ہے۔

سبز عمامے کے جواز پر کافی کتب علمائے اہل سنت کی طرف سے ہی لکھی گئیں ہیں ۔ نیز دعوت اسلامی کے مفاد میں اتنی تحریریں ہیں علمائے ہل سنت کی طرف سے جن کے پڑھنے کے بعد کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہیں رہتی ۔

Edited by Abu.Huzaif
Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...
  • 2 months later...

(bis)

(saw)

Salamun alaa manit-taba-al Huda

(azw)(ja) brothers proof dene k liye........

ALLAH azzawajal aapko baar baar madinah dikhaey.........

mazeed ye link b mulahiza frmaiye sb log............

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...