Jump to content

الصلوتہ والسلام پر اعتراض

Mughal...

تجویز کردہ جواب

پہلے ان غلام نظام الدین مرولوی کی تفصیل تو پیش کردیں کہ یہ جناب ہیں کون؟ اور آپ نے تو یہ کتاب یقیناً خود پڑھی بھی نہیں بلکہ کسی دیوبندی فورم اٹھا کر یہاں چھاپ دی ہے۔ اول تو اسکین امیج ہے ہی اتنا چھوٹا کہ پڑھے جانے کے لائق نہیں پھر اسے سائز بڑھا کر پڑھا تو جس نے اسکین کیا ہے اس نے بھی صلوۃوسلام کو انڈرلائن کرنے کے بجائے دیوبندیوں کے سنّی حنفی ہونے کے اقرار کو انڈرلائن کیا ہے۔مزید اگر غور سے پڑھا جائے تو مولف کی علمی حیثیت بھی واضح ہوجاتی ہے کہ خود اقرار کرتا ہے کہ

مطالعہ کی کمی کی وجہ سے میرے پاس کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے البتہ قیاس غالب ہے کہ ۔۔۔۔

اب ایسا ضعیف مولف آپ جیسے دیوبندیوں کے نزدیک ہی مستند ہو سکتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

salam.gif

rolleyes.gifAap nay bhai bilkul saheeh farmaya hay. Ab to yaha tak bhee hay keh ab saudi arab kay TV channel Saudi channel2 par bhee azan say pahlay aur baad may aksar SALAAT O SALAM LIVE aatay hay. aggar kissi ko shak ho to SUDI CHANNEL2 par maghrib ki azan say pahlay aur baad may sun saktay hay jo keh Nile sat aur hotbird par aata hay.

Aggar en kay baqaul bidat ya ghallat hay to pahlay en ko apnay ghar ki khabbar laini chahiya.

unsure.gif

Yeh loog khud jo kaam kartay hay dosroo ko ghalat kahtay hay.Munafiq ki yahi pahchan hay.

fi_aman_allah.gif

پہلے ان غلام نظام الدین مرولوی کی تفصیل تو پیش کردیں کہ یہ جناب ہیں کون؟ اور آپ نے تو یہ کتاب یقیناً خود پڑھی بھی نہیں بلکہ کسی دیوبندی فورم اٹھا کر یہاں چھاپ دی ہے۔ اول تو اسکین امیج ہے ہی اتنا چھوٹا کہ پڑھے جانے کے لائق نہیں پھر اسے سائز بڑھا کر پڑھا تو جس نے اسکین کیا ہے اس نے بھی صلوۃوسلام کو انڈرلائن کرنے کے بجائے دیوبندیوں کے سنّی حنفی ہونے کے اقرار کو انڈرلائن کیا ہے۔مزید اگر غور سے پڑھا جائے تو مولف کی علمی حیثیت بھی واضح ہوجاتی ہے کہ خود اقرار کرتا ہے کہ

مطالعہ کی کمی کی وجہ سے میرے پاس کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے البتہ قیاس غالب ہے کہ ۔۔۔۔

اب ایسا ضعیف مولف آپ جیسے دیوبندیوں کے نزدیک ہی مستند ہو سکتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

On 8/19/2010 at 9:56 AM, Mughal... said:

39851_104998706223947_100001414547841_37466_8031129_n.jpg

دیوبندیوں کو سنی حنفی ماننےوالا''صاحب زادہ غلام نظام الدین مرولوی '' مسلکا بریلوی کیسے ہوگیا ؟؟'

On 8/19/2010 at 11:51 AM, Sybarite said:
 
جزاک اللہ عزوجل ...احمد بھایی عرض ہے مغل بھایی کی پوسٹس سے یہی پتا چلتا ہے کہ وہ سنی ہیں ..یہ اعتراضات صرف جواب حاصل کرنے کی نیت سے نقل کر رہے ہیں ... تاکہ کل کو بدمذہبوں کو جواب دے سکیں اور بھولے بھلے سنیوں کو ان سے بچا سکیں .. شکریہ

..

On 8/19/2010 at 8:41 PM, ABDUL ALEEM KHAN said:

salam.gif

وعلیکم السلام

عبد العلیم بھایی اسلامی محفل میں خوش آمدید

........................................

.........................................

اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑھنے

پر مخالفین دیوبندیوں کو بہت اعتراض

ہے۔ ناظرین کی خدمت میں دو نایاب

دیوبندی فتوے پیش کرتے ہیں جن میں

سے ایک فتویٰ مولوی عبدالرحمن

دیوبندی (جامعہ اشرفیہ لاہور) کا ہے جو

کہ روزنامہ جنگ سنڈے میگزین 2

فروری 1983 میں شائع ہوا۔ دوسرا

فتویٰ دیوبندی مدرسہ قاسم العلوم ، ملتان

کے مفتی کا ہے، مفتی محمود دیوبندی

اسی مدرسہ کا مہتمم رہا۔ یہ فتویٰ اب

بھی مولانا محمد حنیف فردوسی صاحب

کے پاس بمقام پیرووال ضلع خانیوال

(پنجاب پاکستان) میں محفوظ ہے۔ اس کا

عکس آپ زوم ان کرکے بھی پڑھ سکتے

ہیں۔

a.jpg

b.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...