Jump to content

Allah Azawajal K Hazir-O-Nazir Par Aitraz


Mughal...

تجویز کردہ جواب

post-4540-12821168830249.jpg

 

 

 

دیو کے بندے آج کل اس پر کافی اعتراض کرھے ھیں کے سنی نبی علیھ اسلام کو تو حاظر نا ظر

مانتے ھیں مگر اللہ کو نھیں

حالنکہ مفتی احمد یار خاں رحمتہ اللہ نے اس کا جا الحق میں جواب دے دیا ھے مگر وہ پھر بھی عقل کے اندھے یہ ماننے کو تیار نھیں

 

اس لیے اگر کسی بھای کے پاس اس کے متعلق تفصیلی جواب ھو تو وہ ضرور یھاں پوسٹ کر دے

 

جزاک اللہ خیرا

 

untitled-1.jpg

Link to comment
Share on other sites

 

 

 

 

 

اس لیے اگر کسی بھای کے پاس اس کے متعلق تفصیلی جواب ھو تو وہ ضرور یھاں پوسٹ کر دے

 

جزاک اللہ خیرا

 

 

 

IS link per Hazir o Nazir per boaht achi malomat hn

 

 

http://www.ja-alhaq.com/urdu-section/ahle-sunnat/152-behs-hazir-o-nazir.html

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...
مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Jazak Allah (azw)

 

bhai Tarjuma-o-Takheej krnay walay hazrat ka taluq kis maslak say hay?

 

یہ غالبا وہابیوں کی ترجمعہ کردہ ھے جو علامہ ابن جوزی نے لکھی

un ki Aik site ya Download ki ha

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...

گزارش یہ ہے کہ پوسٹ نمبر ۸ کے تحت جو تلبیس ابلیس کا حوالہ دیا گیا اس کاعربی سکین پیج مل سکتا ہے؟؟

یا کسی دیوبندی ویابی مترجم کا حوالہ مل جاے۔۔۔۔۔۔۔

اور اس ھوالہ میں جو فایدہ لکھا ہے وہ کس کا لکھا ہوا ہے ؟امام ابن جوزی یا مترجم کا؟

 

دوسرا اس پوست میں غنیۃ الطالبین کا بھی ذکر کیا گیا تو اس کا سکین حوالہ بھی اب لوڈ فرما دیجیے ۔۔

 

ارجنٹ پلیز

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

برھان بھائی

دیوبندیوں کا ایک اشاعتی ادارہ جس کا نام

"المیذان"

ہے

اس ادارہ نے بھی یہ کتاب چھاپی ہے اس میں بھی ترجمہ انہی الفاظ میں ہی کیا گیا ہے جیسا کہ اسکین پیجز مغل بھائی نے لگایے ہیں۔

میں کوشش کرتا ہوں کہ اسکین پیجز کا کوئی بندوبست ہو جائے۔

Link to comment
Share on other sites

گزارش یہ ہے کہ پوسٹ نمبر ۸ کے تحت جو تلبیس ابلیس کا حوالہ دیا گیا اس کاعربی سکین پیج مل سکتا ہے؟؟

یا کسی دیوبندی ویابی مترجم کا حوالہ مل جاے۔۔۔۔۔۔۔

اور اس ھوالہ میں جو فایدہ لکھا ہے وہ کس کا لکھا ہوا ہے ؟امام ابن جوزی یا مترجم کا؟

 

اس حوالہ میں فائدہ مترجم کا لکھا ھوا ھے۔ عربی کتاب میں فائدہ موجود نہیں ھے۔ اسکین دیکھیے

post-14461-0-08334700-1366337999.jpg

------------------------------------

post-14461-0-76732100-1366338009.jpg

Edited by Syed_Muhammad_Ali
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...