Jump to content

ابو بکر رضی اللہ عنہ کی حدیث


Khak e Paa e Saif

تجویز کردہ جواب

میں نے اکثر دیو بندیوں اور وہابیوں کو یہ حدیث سناتے دیکھا ہے۔ کہ:۔

جب حضور (saw) کا وصال مبارک ہوا تو حضرت عمر (ra) نے تلوار نکال لی اور فرمایا کہ خبردار کوئی حضور (saw) کو (معاذ اللہ) مردہ نہ کہے ورنہ اسکی گردن اڑا دوں گا۔ یہ سن کر حضرت ابو بکر صدیق (ra) نے حضرت عمر (ra) کو سمجھایا کہ اگر تم حضور (saw) کی عبادت کرتے تھے تو جان لو کہ انکا وصال ہو گیا ہے۔ اور اگر اللہ کی عبادت کرتے ہو تو وہ زندہ ہے۔

 

یہ حدیث یہ لوگ ہمیشہ "یا رسول اللہ کی نداء" اور "حاضر و ناظر" کی بحث میں سناتے ہیں۔

 

براہ مہربانی اسکا جواب بتا دیں۔ میں نے شاید کتاب "جاءالحق" میں پڑھا تھا اس اعتراض کا جواب مگر مجھے یاد نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

میں نے اکثر دیو بندیوں اور وہابیوں کو یہ حدیث سناتے دیکھا ہے۔ کہ:۔

جب حضور saw.gif کا وصال مبارک ہوا تو حضرت عمر ra.gif نے تلوار نکال لی اور فرمایا کہ خبردار کوئی حضور saw.gif کو (معاذ اللہ) مردہ نہ کہے ورنہ اسکی گردن اڑا دوں گا۔ یہ سن کر حضرت ابو بکر صدیق ra.gif نے حضرت عمر ra.gif کو سمجھایا کہ اگر تم حضور saw.gif کی عبادت کرتے تھے تو جان لو کہ انکا وصال ہو گیا ہے۔ اور اگر اللہ کی عبادت کرتے ہو تو وہ زندہ ہے۔

 

یہ حدیث یہ لوگ ہمیشہ "یا رسول اللہ کی نداء" اور "حاضر و ناظر" کی بحث میں سناتے ہیں۔

 

براہ مہربانی اسکا جواب بتا دیں۔ میں نے شاید کتاب "جاءالحق" میں پڑھا تھا اس اعتراض کا جواب مگر مجھے یاد نہیں۔

 

Courtesy by JAD DUL MUKTAR BHAI

ye aitrraz guldusta e towheed book me kiya gaya tha..jo ghaliban deobandi/ wahabis ke matkab e fikr se likhi gayi...

1.gif

2.gif

3.gif

4.gif

5.gif

6.gif

7.gif

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...