Jump to content

عطائی علم غیب کا عقیدہ


AhleSunnat

تجویز کردہ جواب

(bis)

 

(saw)

جناب ناصر نعمان صاحب!علم نبیﷺ پر اس وقت اعتراض منافقین کر رہے تھے اور آج بھی منافقین ہی کر رہے ہیں۔جناب من آپ کا یہ کہنا کہ حضور ﷺ کو کلی غیب عطا نہیں ہوا آپ کی جہالت ہے۔آپ نے یہاں جو پوائیٹ اٹاھایا ہے وہ یہ کہ حضور ﷺ نے تب جواب دیا جب وحی آئی تو جناب من ذرا فرمائیں کہ جب منافقین نے حضور ﷺ کے علم پر طعن کیا تھا اور اس پر حضور ﷺ نے سلونی سلونی عما شئتم کا چیلنج دیا تھا اس وقت کون سی وحی آئی ہوئی تھی؟؟؟؟

 

اس کے علاوہ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کا چیلنج کیا تھا تو اس وقت معاذاللہ ان پر کونسی وحی آئی ہوئی تھی؟؟؟

ہمارا تو عقیدہ ہی یہی ہے کہ حضور ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اتنا علم عطا فرمایا جو کہ مخلوق کے لحاظ سے کل ہے تو اس میں ہمارے عقیدے کے خلاف کیا بات ہوئی؟؟؟

 

اور جناب آپ نے یہ لکھا کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ ’’میں تو نہیں کہتا کہ میں غیب جانتا ہوں۔۔۔الخ اس کا سکین بھی دے دیجئے تا کہ ہمیں بھی اس حڈیث شریف میں یہ الفاظ مل جائیں۔۔۔۔

 

 

علم نبیﷺ پر طعن کرنے والے کی منافقت کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ کچھ دن پہلے ان صاحب کو قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور کچھ دن بعد انہوں نے ایک لمبا چوڑا ریپلائی لکھ ڈالا۔۔۔۔تو جناب منافق کی ایک نشانی تو یہ بھی ہے کہ ’’جب بات کرے تو جھوٹ بولے‘‘‘۔۔کیا یہ نشانی بھی آپ میں فٹ نہیں آتی؟؟؟

 

لیکن جو بات آپ کو علم نبی ﷺ کے خلاف ملے گی آپ اس کو لازمی بیان کر کے منافقین کی سنت ادا کرتے رہیں گے۔۔۔۔

 

حدیث مبارکہ کا مفہوم۔

’’میرے علم میں طعن کرنیوالی قوموں کا کیا حال ہوگا؟؟؟‘‘

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

اور جناب آپ نے یہ لکھا کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ ’’میں تو نہیں کہتا کہ میں غیب جانتا ہوں۔۔۔الخ اس کا سکین بھی دے دیجئے تا کہ ہمیں بھی اس حڈیث شریف میں یہ الفاظ مل جائیں۔۔۔۔

 

 

علم نبیﷺ پر طعن کرنے والے کی منافقت کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ کچھ دن پہلے ان صاحب کو قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور کچھ دن بعد انہوں نے ایک لمبا چوڑا ریپلائی لکھ ڈالا۔۔۔۔تو جناب منافق کی ایک نشانی تو یہ بھی ہے کہ ’’جب بات کرے تو جھوٹ بولے‘‘‘۔۔کیا یہ نشانی بھی آپ میں فٹ نہیں آتی؟؟؟

قاری چشتی صاحب پوسٹ‌ کو توجہ سے پڑھا کریں

ہم نے شرح الشفاء الملا علی قاری لکھا ہے

یہ سوال آپ ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ سے فرمائیں

باقی آپ انتظار فرمائیں ابو حذیفہ صاحب سے بات چیت ختم ہونے کا اس کے بعد آپ بات چیت فرمالیجیے گا

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

کچھ دن پہلے ان صاحب کو قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور کچھ دن بعد انہوں نے ایک لمبا چوڑا ریپلائی لکھ ڈالا۔

کیوں کہ ہم بنا سمجھے جواب لکھنے سے اجتناب کرتے ہیں

اس لئے جب بات سمجھ میں نہیں آئی تو پوچھ لیا اور جب بات سمجھ آگئی تو جواب دے دیا

جو بات سمجھ نہ آئے تو پوچھنے میں شرم نہیں کرتے

کیوں کہ ہمارا مقصد بحث برائے بحث نہیں بلکہ بحث برائے اصلاح ہے

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

آپ نے یہاں جو پوائیٹ اٹاھایا ہے وہ یہ کہ حضور ﷺ نے تب جواب دیا جب وحی آئی

نہیں جناب ہمارا موقف صرف اتنا ہے کہ اللہ رب العزت جتنا چاہے غیب کی خبروں پر مطلع فرمائے

تو جناب من ذرا فرمائیں کہ جب منافقین نے حضور ﷺ کے علم پر طعن کیا تھا اور اس پر حضور ﷺ نے سلونی سلونی عما شئتم کا چیلنج دیا تھا اس وقت کون سی وحی آئی ہوئی تھی؟؟؟؟

یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ یہاں جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے از خود غیب کی خبریں دیں بنا اللہ رب العزت کے مطلع فرمائے

???

اگر تو جواب اثبات میں ہے ۔۔۔ تو اپنے ہی اعلیٰ حضرت کا فتوی یاد کرلیجیے گا

اگر تو جواب نفی میں ہے تو یہی ہمارا موقف ہے الحمد للہ

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

جی سعیدی صاحب

باقی ہمیں افسوس ہے کہ کیوں کہ آپ کا وقت ختم ہوچکا ہے ... .شکریہ

 

جناب آپ کی مہربانی ھے کہ آپ ھر ایک کو وقت دے رھے ھیں

 

تو میرے یہ پوائنٹ میرے سابقہ سوالات کے ساتھ جمع فرما لیں

 

اور جب فرصت ملے جواب دینا

 

نیاز مند

سعیدی

Link to comment
Share on other sites

 

جناب ابو حذیفہ صاحب یہ بات چیت کوئی کتابیں لکھنے کا مقابلہ نہیں جو آپ نے صرف دو نکات کی وضاحت کے لئے اتنی نفصیلی تحریر لکھی ہے .... ہاں البتہ جیسا کہ آپ کو داد و تحسین اور سوالات کے انبار لگانے کا شوق ہے ...تو شوق سے اپنا شوق پورا فرماتے رہیں .... لیکن کسی بھی سنجیدہ اور غیرجانبدار حق کے متلاشی کے لئے ساری تحریر کا مرکزی نکات کی وضاحت ہی تمام سوالات کے جوابات کے لئے ہی کافی رہتی ہے ....ہاں البتہ آپ کی جماعت کے پیروکاروں پر رعب ڈالنے کے لئے آپ کو یہ فہرست کام آئے گی ....اس لئے آپ اپنی فہرستیں تیار فرماتے رہیں .

 

ان شاء اللہ تعالیٰ جلد آپ کو آپ کی تحریر کا خلاصہ اور آپ کے مغالطوں کا پوسٹ مارٹم پیش خدمت ہوگا .....آپ سے صبر کے ساتھ انتظار کی درخواست ہے

 

اور اگر آپ کو سعیدی صاحب کے سوالات کی زیادہ فکر ہے تو آپ اپنی بات چیت یہیں روک کر ہمیں بھی ایک فہرست بنانے کا موقع دیں تاکہ ہم نشاندہی کریں کہ ہمارے کتنے مرکزی اور بنیادی سوالات ابھی تک جوابات کے منتظر ہیں ....

باقی سعیدی صاحب کے جو سوالات جوابات کے منتظر ہیں ...آپ سے اور ہر ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ جاکر صرف ہماری آخری پوسٹ ملاحظہ فرمائیں .... اور پھر سعیدی صاحب کی یہ سوالات والی فہرست ....اور خود فیصلہ فرمالیں کہ کون جوابات سے عاجز آیا ؟؟؟....لیکن یہاں‌ تو حق اور باطل کا معیار آخری پوسٹ پر منحصر ہے کہ آخری پوسٹ کس کی ہے ؟؟...اسی چیز کا جواب دینے سے ہم قاصر رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم نے سعیدی صاحب کے آخری سوالات کی فہرست کا جواب نہیں دیا ....کیوں کہ سعیدی صاحب نے اس سے قبل والی ہماری پوسٹ کا کیا جواب دیا وہ تھریڈ آج بھی قارئین کرام کے لئے کھلی کتاب کی طرح موجود ہے جس کو دیکھنا ہو وہاں دیکھ سکتا ہے ...لیکن بصیرت غیر جانبدار چاہیے

 

اور جناب قادری چشتی صاحب آپ تو ماڈریٹر ہیں کم از کم آپ کو ایسی زبان کا استعمال زیب نہیں دیتا....آپ تو دنیا کو اخلاق کی نصیحتیں فرماتے رہتے ہیں لیکن اپنے اخلاق کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟ (چاہیں تو ہمیں جواب نہ دیجیے گا بس اپنے الفاظوں پر غور فرمالیں...یاپھر آپ کی مرضی ہے آپ جو چاہے کہتے پھریں ....ہم صبر سے آپ کی باتیں سننے کے لئے تیار ہیں)

 

اللہ تعالیٰ‌ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

جناب کتنے خلاصہ کریں گے ۔لیکن جواب آپ کو سب جزئیات کا دینا ہے جو میں نے اس مضمون میں بیان کئے ہیں۔۔اور جو قرضہ ہے اسے بھی چکانا ہے۔

۔۔۔نیز لگتا ہے کبھی آپ نے مناظرہ دیکھا نہیں ہے یا علمی بحث کی نہیں۔ یا علمی مباحث میں شریک نہیں ہوئے اس لئے آپ کو اتنی بڑی تحریر گراں گذر رہی ہے۔اوررہی تعریف کی تو آپ کو احساس کمتری ہورہی ہے ۔ کہ میری تعریف کیوںنہیں ہورہی ۔تو جناب آپ کے ہوا میں لٹھ مارنے والے استدلال خود آپ کے حمایتی بھی تسلیم نہیں کریں گے پھر آپکی ہر پوسٹ کی جوابی پوسٹ میں آپ کے واہموں کی تردید ہوجاتی ہے ۔ تو کون آپ کا حمایتی آپ کی تعریف کرےگا ۔ خیر میری اس ریپلائے کے بعد شاید آپ کے حمایتی آپ کی شان میں جھوٹ موٹ تعریف کردیں تاکہ دیوبندیوں کی تذلیل نہ ہو، لہذا اب آپ کو رونا نہیں چاہئے۔کہ آپ کو بھی داد ملنے والی ہے ۔؛)

اورآپ فہرست کس کی بنائیں گے ، اپنی غلطیوں کی ؛) نیز آپ ثابت کیجئے سعیدی صاحب اور میں نےآپ کے کون سے سوال کا جواب نہیں دیا ۔ جبکہ سعیدی صاحب اور میرے سولات آپ پر قرض ہیں۔ اور یہ آپ نے بھی تسلیم کیا ہے۔نیز آپ کی گفتگو کے سیاق و سباق سے سمجھ آرہا ہے ، آپ ان اشکالات کی بات کررہے ہیں ۔ جو آپ کے مولویوں کی ضعیف تاویلوں اور ضعیف بنیادوں پر مبنی کتب کے تخیلات ہیں ۔ تو وہ تخیلات ابھی تک آپ نے پیش نہیں کئے ۔تو کیا آپ چاہتے ہیں ہم قبل السوال جواب دیں ۔

۔سعیدی صاحب کا قرض آپ پر ہے ۔اس لئے میں نے آپ کو ہدایت کی۔باقی میرا تعلق ہے تو جب تک آپ خود معذرت نہیں کریں گے ۔ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا سے آپ کو جواب دیتا رہوں گا۔اور اپنے سوالات کا مطالبہ بھی کرتا رہوں گا۔اگرچہ ان کی تعداد ہزاروں ہوجائے۔

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

Link to comment
Share on other sites

محترم ناصر نعمان صاحب!پوسٹ مارٹم کس کا ہو رہا ہے،وہ قارئین دیکھ رہے ہیں۔جناب من!ہم نے تو ایک شعر ہی لکھا تھا جوا آپ کے مزاج مبارک کو پسند نہ آیا،اور آپ نے ہمیں سنا دیا کہ آپ زبان اچھی استعمال نہیں کرتے۔محترم کبھی یہی بات آپ نے اپنے باطل فورم والوں سے بھی کہی ہے کہ زبان اچھی استعمال کیا کریں؟؟؟؟وہاں تو گالی کے سوا کوئی بندہ بولتا ہی نہیں۔

بہرحال آپ جواب کی تیاری فرمائیں،جو کہ آپ کے بس کا کام نہیں۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

Abu Huzafa Bahi ALLAH ap ko salamt rakhe aur ap ka ilmoamal sa izafa farmaye . ap sa aik request thi ka Nasir deogandi na jo post baji ha is ka jawab date hue plz Umur-e-duani pa aik ilag hading banye ga. mara dil kuch post bajne ko kar to raha ha mager ap deogandioun ko jawab dain taka deogandioun ki akal ka gand zahir ho jaye aur kuch kahne ka moka na mile.

Link to comment
Share on other sites

جناب باصر نعمان صاحب!!!

آپ حضور اقدس ﷺ کی مبارک زندگی کے کس کس پہلو پر اعتراض کریں گے؟؟؟؟خدا را!حشر میں حضور اقدسﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے؟؟؟

آپ نے اپنے اس ٹاپک میں امور دنیا سے متعلق حضور اقدس ﷺ کے علم شریف پر اعتراض بھی کیا ہے۔اس کے منہ توڑ جواب کے تمام قارئین یہ کتاب پڑھیں اور اپنے سینے نور ایمان سے بھریں۔

 

ناصر صاحب کے مضمون کا مفصل جواب انشا اللہ ابو حذیفہ بھائی اور قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے۔۔

untitled.JPG

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/IlmeNabviAurUmooreDunya/IlmeNabviAurUmooreDunya.htm

 

 

 

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/IlmeNabviAurUmooreDunya/IlmeNabviAurUmooreDunya.pdf

Link to comment
Share on other sites

 

جناب قادری چشتی صاحب آپ پوسٹ کو توجہ سے پڑھتے بھی ہیں یا بس اعتراضات اور فتاوی جات پیش کرنے کا شوق ہے ??اپنے اعتراضات اور فتاوی جات پیش کرنے سے قبل ہماری پوسٹ کو توجہ سے پڑھ لیں ۔۔۔اس حوالے سے ہم نے علامہ طیبی رحمتہ اللہ علیہ ، شاہ عبد الغنی رحمتہ اللہ علیہ ، امام نووی رحمتہ اللہ علیہ ، شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ ، قاضی عیاض مالکی رحمتہ اللہ علیہ ، شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ ،اور سید محمود آلوسی رحمتہ اللہ علیہ وغیرہم کے تصریحات پیش کیں ہیں اپنی رائے نہیں پیش کی جو آپ ہم پر اعتراضات کررہے ہیں یا فتوی لگا رہے ہیں ۔۔۔

 

نیز آپ سے گذارش ہے کہ براہ مہربانی خاموشی سے ابوحذیفہ صاحب کے جوابات کا انتظار فرمائیں

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

محترم ناصر صاحب!

ہم نے کب اور کون سا فتویٰ صادر فرمادیا؟؟؟ہم نے تو آپکی حالت گوش گزار کی ہے۔نیز آپ کی پیش کردہ ہر بات کا رد الحمد للہ اس کتاب میں موجود ہے اور یہ کتاب ایک تحریری مناظرہ ہے ،جس میں حضرت مفتی محمد خان قادری صاحب نے آپکے گکھڑوی صاحب کو خط لکھا تھا،لیکن چونکہ وہ مر کر مٹی میں مل جانے کے قریب تھے اس لئے جواب نہ دے سکے اور مجبوراً ان کے بیٹے کو جواب دینا پڑا،اور انہوں نے محقق العصر صاحب کی بات کو تسلیم کیا تھا۔۔

 

جی جناب!!آپکی باتوں کا تفصیلی جواب تو محترم قبلہ سعیدی صاحب اور ابو حذیفہ بھائی دے ہی چکے ہیں لیکن آپ نے ان کے سوالات کو بالکل نہیں چھیڑا۔خیر آپکی پوسٹس کا پوسٹ مارٹم انشا اللہ جلد ہی ہو جائیگا۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

Is ka kia matlab howa mar ker mitti mai mil jany k qareeb thy ???

Ageeb baat ki hy ?:unsure:

Iska jawab zara deobandiyon se mukhatib ho ke mangiye wohi jawab dein ge yeh Qadri sahib ne kiyun kaha .

aur yeh Deobandi Sahibaan mar ke miti mein miltay hain beshak in se puch lijiye . wohi apko jawab dein ge .

Link to comment
Share on other sites

On 2/10/2011 at 1:35 AM, Blue Chips said:

Is ka kia matlab howa mar ker mitti mai mil jany k qareeb thy ???

Ageeb baat ki hy ?:unsure:

 

bhai , deobandi to yeh bat Nabi Pak (saw) k baray main kehtay huay koi ajab mahesoos naheen krtay..

bhai , deobandion k aik bray aalim nay apni kitab main likha keh Nabi Pak (saw) mar kr matti main mil chukay hain... (Nauzobillah) ....................... laikin deobandi bjaye isko gustakhi kehnay keh iska difa krnay lag pray aor aajtak taweelain gharnay main lgay huay hain

 

aor Chishti qadri bhai ki post main GHAGRWI say murad Molvi sarfraz ghaghrwi hay jokeh mazhab-e-deoband ka aik bahut bra aalim ho guzra hay ,,, Chishti bhai nay usko ''MAR KR MITTI MAIN MIL JANAY K QAREEEB'' is leay kaha keh takay deobandion ko ehsas ho inki gustakhion ka.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...