Jump to content

Mujtaba Shah K Kuch


Syed Mujtaba Shah

تجویز کردہ جواب

امیر دعوت اسلامی مولوی الیاس قادری جھوٹ بہت بولتے ہیں۔۔۔۔ہری پگری پہننا بدعت ہے۔۔۔لاوڈ سپیکر پر نماز نہیں ہوتی۔۔نفلوں کی جماعت قائم کرنا بدعت ہے۔۔۔مولوی الیاس قادری نے اپنا ٹارچر سیل بنایا ہوا ہے۔۔

ہم مولوی الیاس قادری کو امیر اہلسنت نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

امیر دعوت اسلامی مولوی الیاس قادری جھوٹ بہت بولتے ہیں۔۔۔۔ہری پگری پہننا بدعت ہے۔۔۔لاوڈ سپیکر پر نماز نہیں ہوتی۔۔نفلوں کی جماعت قائم کرنا بدعت ہے۔۔۔مولوی الیاس قادری نے اپنا ٹارچر سیل بنایا ہوا ہے۔۔

ہم مولوی الیاس قادری کو امیر اہلسنت نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔

جناب آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کے نہ ماننے سے کیا ھوتا ھے.

سبز عمامہ پر پھلے جواب دیا جاچکا ھے یہ لنک دیکھ لیں

http://www.islamimeh...__0entry65922

مولانا الیاس قادری صاحب نے آپ کے ساتھ کیا جھوٹ بولا ھے.

ٹارچر سیل والی بھی آپ نے خوب ہی کہی برسبیل تذکرہ کیا آپ لال مسجد والوں کا ٹارچر سیل بھول گے جو ساری میڈیا نے دکھایا تھا.

 

لاوڈ سپیکر اور نفل کی نماز کی جماعت فروعی مسئلہ ھےعلماء کا اختلاف ھے ان میں .

 

آپ ایک موضوع کو تو نپٹا لیا کریں پھر دوسرا موضع چھیڑا کریں

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...