Jump to content

Is Riwayat Ka Refrence Chahiye


ibrahimkasmani

تجویز کردہ جواب

اسلام وعلیکم

دوستوں کیا حال ہے امید ہے سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے

میں نے کچھ ٹائم پہلے کسی کتاب میں ایک روایت پڑھی تھی مجھے اس روایت کا ریفرنس چاہیے

۔روایت یہ ہے

حضور پاک(saw) کے روضہ مبارک پر ایک فرشتہ ہے جب کوئی بھی حضور پاک(saw) پر درود پاک بھیجتا ہے تو وہ اس شخص کا نام اس کے اباو اجداد کے نام کے سمیت حضور پاک(saw) کی خدمت میں پیش کرتا ہے

برائے مہربانی مجھے جلد سے جلد اس کا ریفرنس دیجیے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...