Jump to content

عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف


غیاث

تجویز کردہ جواب

Janab Muhtaram Ghulam Ahmed sahib

Aap log kabi kehtay hain hum Sunniyat ko Akatha karna chahtay hain aur aap k Quid Muhtaram ka b ye hi khayal hai to Sari Ahle Sunnah jis Masla per Akathi hai aap us maslay se Alaida Moaqaf rakhtay hain kaya koi un qarib fiqah Tahiri to nai anay wali kiyon k aap k haan mere khayal main aaj k dor k tqaqaza k mutabiq fiqh hanafi ki jaga ye fiqh aani chahiye...\

Imam e Azam ko to Quran ya Hadith kahan aati thi wo to aap k quaid ki Mehrbani jo unhon ne diyat ka masla wazeh kar diya nai to hum imam sb ki fiqh per ammal kar k to buhat bari galti kar rahay thay,,,

 

Hamara to Manana hai Tahir ul Qadri jaise Lakhon b Akathay ho jain to Imam sb ki thok k Barabar nai ho Saktay is liye aap ko aur aap k Quaid ko Sharam aani chahiye aur dosron ko jhota aur ye kehna k tuhmat lag gai,apnay quaid ki Mubasharaat Sunain jis main aap ne itni tarpaliyan chori hain jis se aap k Quaid ki kahani bilkul wazeh ho jaye gi.aur suna hai minhaj ul Quran walon ne ye cd band kar di hai sale b nai kartay,kaya waja hai

Saeedi sb k abi tum jawab do aur baat ko palto mat jhot aur tuhmat ki ratt chor kar jawab dainay ki koshish karo.

Link to comment
Share on other sites

کیا طاہریوں میں اتنا ہی دم تھا کہ ہمارے دلائل کا جواب نہ دے سکے اور آگے بھاگ کھڑے ہوئے؟؟؟ابھی تو قرآن کریم سے دلائل دیئے گئے تھے جسکا جواب دینا طاہریوں کو گوارہ نہ گزرا اور انکے شیخ کا ایسا فیضان ان پر برسا کہ جناب لرزہ براندام ہیں۔ پہلے ہمارے سوالوں کا جواب دو پھر آگے بھاگو۔۔آپ لوگ تو ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

اتنا نہ اچھل منہاج کی شہتیر کے کیڑے

موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ

 

کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار

اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں

Link to comment
Share on other sites

CHISHTI SAB THORA NARAM LAHJA APNAE,

 

اجماع امت سے جو انخراف کرے وہ گمراہ ہے اور گمراہوں کے ساتھ ہمارا ایسا ہی رویہ رہے گا۔۔۔جناب تیجانی صاحب شاید آپ نے قبلہ کاظمی کریم شاہ صاحب کا دیت پر طاہر القادی کا رد نہیں دیکھا اسی لئے آپ طاہریوں کو داد دے رہے ہیں،یہ سب باتیں ایسی ہیں جنکا جواب آج سے کئی سال پہلے ہی قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ دے چکے ہیں۔اسی طرح حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہٹ خوب رد فرمایا ہوا ہے۔بہر حال طاہری حضرات تو اتنی جلدی ایک موضوع میں قرآن پاک سے احادیث شریف کی طرف گئے،اس سے انکی علمی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

HAZRAT CHISHTI SAB,KAFRO KE SAT HAZOOR saw.gif KA RO'AYA KESA THA ZERA YE BETAEN,MENE YE NAHI KAHA KE JAWAB MAT DEN HAZRAT,PER KUCH NARAM LAHJA APNAE,BAKI MARZI,RAHI DAD KI BAT TO JANAB DAD ELM PER HE NA KE UNKE CONCEPT PER HE, ME TO KAH CHUKA HON KE MERA APNA MASLAK EJMAA KE TAABE HE,KHER MERE BHAI الدين نصيحة BAKI APKI MARZI jazak_allah.gif

Link to comment
Share on other sites

 

اجماع امت سے جو انخراف کرے وہ گمراہ ہے اور گمراہوں کے ساتھ ہمارا ایسا ہی رویہ رہے گا۔۔۔جناب تیجانی صاحب شاید آپ نے قبلہ کاظمی کریم شاہ صاحب کا دیت پر طاہر القادی کا رد نہیں دیکھا اسی لئے آپ طاہریوں کو داد دے رہے ہیں،یہ سب باتیں ایسی ہیں جنکا جواب آج سے کئی سال پہلے ہی قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ دے چکے ہیں۔اسی طرح حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہٹ خوب رد فرمایا ہوا ہے۔بہر حال طاہری حضرات تو اتنی جلدی ایک موضوع میں قرآن پاک سے احادیث شریف کی طرف گئے،اس سے انکی علمی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔

طاہریوں میں اتنا ہی دم تھا کہ ہمارے دلائل کا جواب نہ دے سکے اور آگے بھاگ کھڑے ہوئے؟؟؟ابھی تو قرآن کریم سے دلائل دیئے گئے تھے جسکا جواب دینا طاہریوں کو گوارہ نہ گزرا اور انکے شیخ کا ایسا فیضان ان پر برسا کہ جناب لرزہ براندام ہیں۔ پہلے ہمارے سوالوں کا جواب دو پھر آگے بھاگو۔۔آپ لوگ تو ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

اتنا نہ اچھل منہاج کی شہتیر کے کیڑے

موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ

 

کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار

اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں

post-4743-0-81157300-1300424754.gif

post-4743-0-01988700-1300424784.gif

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

طاہرالقادی صاحب جب تک مسلک اہلسنت کے مستند علمائے کرام کی باتیں بیان کرتے ہیں،وہ سیدھے رستے پر رہتے ہیں،لیکن جوں ہی اپنی شیخی بگھارتے ہیں راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔یہی مسئلہ دیت کے موضوع پر انکے ساتھ ہوا۔جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے لیکن جناب کی حمایت میں ائمہ اربعہ میں سے کون ہے؟؟

 

میری باتوں کا جواب تو آپ نے دے دیا لیکن قبلہ سعیدی صاحب نے آپ سے سند کا مطالبہ کیا ہے،ذرا وہ تو پیش فرما دیں تا کہ ہم آپ کو جواب جلدی فراہم کر سکیں۔

 

Saeedi Sb Qibla.jpg

Link to comment
Share on other sites

(wasalam)

محترم جناب التیجانی صاحب!عرض ہے کہ ابھی جناب غلام احمد صاحب اور قبلہ سعیدی صاحب کے درمیان گفتگو ہو رہی ہے،اس لئے آپ ابھی گفتگو دیکھتے رہیں،جب فریقین اپنی بات ختم کر لیں گے تو آپ سوالات کر لیجئے گا۔شکریہ۔

میں نے جناب غیاث کی پوسٹس بھی اسی لئے ڈیلیٹ کی ہیں کہ انہوں نے سوائے بد زبانی کے اور کچھ نہیں کیا۔

Link to comment
Share on other sites

جناب غیاث صاحب!اگر کسی بات کا جواب غزالی ذماں دے چکے ہیں تو آپ انکا رد پیش کریں۔۔۔

 

زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت کیا تھی اسکا جواب حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی کی زبانی سنیں۔۔۔۔

 

1.JPG

2.JPG

3.JPG

Link to comment
Share on other sites

قبلہ سعیدی صاحب نے منہاجیوں سے ایک سند یا اسکے سکین کا مطالبہ کیا ہے،جسکا جواب ابھی تک نہیں آیا،،کیا طاہریوں نے جھوٹ تو نہیں بولا جو ابھی تک پیش نہیں کر رہے؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

طاہرالقادی صاحب جب تک مسلک اہلسنت کے مستند علمائے کرام کی باتیں بیان کرتے ہیں،وہ سیدھے رستے پر رہتے ہیں،لیکن جوں ہی اپنی شیخی بگھارتے ہیں راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔یہی مسئلہ دیت کے موضوع پر انکے ساتھ ہوا۔جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے لیکن جناب کی حمایت میں ائمہ اربعہ میں سے کون ہے؟؟

 

 

 

یہ الفاظ تم نے خود لکھے ہیں۔

جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے

 

جب جناب نے جواب نہیں دینا اور جواب نہیں آتا تو کیوں تنگ کرتے ہو بس اتنی سادہ سی بات ہے۔ جس نے جواب دینا ہے ہماری بحث بھی اسی سے ہے۔

 

اسی لیے تمہیں یہی کہاکہ اسے ہی اسکام کو چلانے دےکیوں ہمارا دماغ خراب کرتاہے۔

 

 

 

Edited by غیاث
سچ برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔اپنے گھر کی زبان یہاں استعمال نہ کریں۔
Link to comment
Share on other sites

جناب غیاث صاحب!اگر کسی بات کا جواب غزالی ذماں دے چکے ہیں تو آپ انکا رد پیش کریں۔۔۔

 

زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت کیا تھی اسکا جواب حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی کی زبانی سنیں۔۔۔۔

 

 

اب یہ ہی دیکھ لیں جناب سے زمانہ جاہلیت کی بات کس نے کی تھی جسکاجواب دے رہے ہیں۔حالانکہ یہ بات پیچھے گزر کر ختم ہو گئی۔اسی لیے کہا اپنا دماغی علاج کروائیں۔اور یہ کس نے کہا تھا زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت آدھی نہیں تھی۔ زمانہ جاہلیت میں سرف عورت کی دیت کامسئلہ درپیش نہ تھا بلکہ طبقاتی تقسیم بھی دیت پر اثر انداز ہوتی تھی۔ جسکی وجہ سے غریب کیی دیت کبھی 5 اونت مقرر ہوتی اور کبھی 10 اونٹ جبکہ امراء کی دیت 1000،1000 اونٹ بھی مقرر ہوتی۔

 

یہ بات ختم ہو چکی لہذا عقل اورہوش کے ناخن لیتے ہوئے اس اپنی پوسٹ کو ختم کر دینا۔ بلاوجہ بات کو طول نہیں دیتے۔

Link to comment
Share on other sites

ALLAH Hoo

ھم غزالی زمان کی تحقیق ھی آپ کو اُس وقت تک بتلاتے رھیں گے

 

جب تک آپ تسلیم نہیں کرتے یا جواب نہیں دیتے۔

 

اورآپ کے طاھرالقادری نے جو مضامین1984 کےاخباروں میں شائع

 

کئے تھے

 

آپ بھی اُن کو کتابی شکل میں شائع کر چکے ھوں تو نام کتاب سے مطلع

 

کریں۔ ورنہ بتائیں کہ کیا وہ شائع ھونے کے لائق نہ تھے کہ اب تک اُن

 

کو کتابی شکل میں عورت کی دیت کے نام سے شائع نہ کیا۔

 

d01.jpg

d02.jpg

d03.jpg

d04.jpg

d05.jpg

d06.jpg

d07.jpg

d08.jpg

d09.jpg

d10.jpg

d11.jpg

d12.jpg

d13.jpg

یار زندہ صحبت باقی

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...